محمدابوعبداللہ
محفلین
ریکارڈ بھی ترسا کر توڑا
معذرت میرا مطلب تھا انگلستان کو مبارک ہو۔پاکستان کو مبارک ہو ریکارڈ ٹوٹ گیا 444 رنز
مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ۔دھوئے گئے ہم ایسے کہ بس پاک ہو گئے.
آپ چاہتے ہیں وننگ مارجن کا ریکارڈ بھی ٹوٹے؟آج جو ٹک ٹک کرے، اسے بھی شہید کر دو۔
جو کچھ ٹوٹنا ہے آج ہی ٹوٹ جائے، بار بار کیا تڑوائیں اب۔آپ چاہتے ہیں وننگ مارجن کا ریکارڈ بھی ٹوٹے؟
جناب اب میں خود ہی کھول لوں گا دھاگہ۔یہ دھاگہ رہنے دیا جائے، تاکہ آئندہ عبداللہ محمد بھائی دھاگہ نہ بنانے کے فیصلہ سے پہلے اس میچ کا نتیجہ یاد رکھیں۔
بیچارا تین رنز سے رہ گیا ورنہ ورلڈ ریکارڈ بنا لیتااب اگر کوئی وہاب ریاض کی ورلڈ کپ والی باؤلنگ ویڈیو شئر کرے تو اسے بھی شہید کر دو۔
10-0-110-0