ارے ارے خیر تو ہے ۔۔۔۔آج نا میرا موڈ سخت خراب ہے
اوپر سے ایک دن ماہی میچ نہ دیکھے تو کام بگڑ جاتا ہے۔۔۔ حد ہے کوئی کام جو یہ لوگ خود کر سکیں۔
کسی بھی قسم کی گندی بات کی نا تو پھر آج میں آنٹی بن کر بہت برا پیش آؤں گی۔
اتنی بھی چھوٹی نہیں اب۔۔۔ ہاں۔
اس لئیے تول کر بولنا سب اب۔