شمشاد
لائبریرین
کہو تو ابھی چھاپ دوں۔آنے والے دنوں میں لالہ وغیرہ کے ساتھ ہماری تصویر بھی چھپے گی اخبار میں
کہو تو ابھی چھاپ دوں۔آنے والے دنوں میں لالہ وغیرہ کے ساتھ ہماری تصویر بھی چھپے گی اخبار میں
کل کے اخبار کی سرخی یوں ہونی چاہئیے۔۔۔فواد عالم کی کریش لینڈنگ۔ تمام مسافر محفوظ رہےفواد عالم کی کریش لینڈنگ
زبردستکل کے اخبار کی سرخی یوں ہونی چاہئیے۔۔۔ فواد عالم کی کریش لینڈنگ۔ تمام مسافر محفوظ رہے
کرکٹ کا خودکش بمبار (یا خودکش حملہ آور)زبردست
اور آفریدی کے متعلق کون سی سُرخی مناسب رہے گی؟
محبت مجھے ۔۔آفریدی۔۔ سے ہےزبردست
اور آفریدی کے متعلق کون سی سُرخی مناسب رہے گی؟
اب رولز تبدیل ہو گئے ہیں کسی کو بھی رنر لینے کی اجازت نہیں ہوتیرنر کیوں نہیں دیتے؟؟؟؟
Leaving the crowd crying
کیوں بھلا؟؟؟ ٰیہ تو غلط بات ہوئی۔اب رولز تبدیل ہو گئے ہیں کسی کو بھی رنر لینے کی اجازت نہیں ہوتی
ہاں جی یہ جو روتی ہوئی لڑکیوں کی تصویر ہے نا اس کے ساتھ ایچ خان بھیا کی تصویر لگوادیں۔ وہ زیادہ مستحق ہیں۔ ہماری خیر ہے ہم صبر شکر کرنے والے بچے ہیں۔کہو تو ابھی چھاپ دوں۔
اس کا غلط استعمال ہوتا تھا۔ کئی بار کھلاڑی تھکاوٹ کی وجہ سے بھی اپنے آپ کو ان فٹ ظاہر کر کے رنر لے لیتے تھے۔ ایک دو بار اور بھی ایشو بنے تھےکیوں بھلا؟؟؟ ٰیہ تو غلط بات ہوئی۔