پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
سعید اجمل آج کل دوسرا بہت کم استعمال کر رہا ہے۔ اور جہاں تک میرا خیال ہے کافی ایکسپوز ہو چکا ہے۔۔
رمیض راجہ کے مطابق وہ دوسرا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کی گیند میں سپن کم ہو گئی ہے۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
رمیض راجہ کے مطابق وہ دوسرا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کی گیند میں سپن کم ہو گئی ہے۔
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن موجودہ اور پیچھے گزرے میچوں میں مجھے کوئی خاص دوسرا نظر نہیں آیا۔۔۔بس اکا دکا ہی۔۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
اب سمجھ کر کھیلنے والا صرف میتھیوز ہی بچا ہے۔۔ یا کولاسیکرا بھی اچھا کلہاڑا پھیرتا ہے ( مطلب چوکے چھکے لگا لیتا ہے ;))
 
Top