محمد تابش صدیقی
منتظم
لاہوریوں کا کھانا کھل گیا ہے غالباً
جی مجھے علم ہے، کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہوا میں جو بھی شارٹ جائے گی تو ساتھ ان کے دل بھی دھڑکیں گے کہ کہیں چھکا ہی نہ ہو جائے سو دعا کریں گے کہ گیند ہوا میں بھی نہ جائے بلکہ وہیں کہیں زمین پر ہی مر مرا جائے۔انعامی رقم صرف اسٹینڈز میں ہونے والے کیچز پر دی جانی ہے اسلئے گراؤنڈ کے اندر خوا جتنے بھی کیچ ہوں انکو کوئی فرق نہیں پڑنے والا-
ویسے قذافی اور نیشنل اسٹیڈیم میں تو گیند کو تماشائیوں تک پہنچنے کے لئے جے سوریا جی کو ہی بُلانا پڑے گا-
یہ انعام ایک لکی ونر کو دیا جانا ہے-
جی جی 50 لاکھ سے آہستہ آہستہ 5 لاکھ تک آنا-جی مجھے علم ہے، کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہوا میں جو بھی شارٹ جائے گی تو ساتھ ان کے دل بھی دھڑکیں گے کہ کہیں چھکا ہی نہ ہو جائے سو دعا کریں گے کہ گیند ہوا میں بھی نہ جائے بلکہ وہیں کہیں زمین پر ہی مر مرا جائے۔
سنا تھا"حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا"مگر یہاں تو ہر بار گرا لیا جاتا ہے۔سلطان نے میچ بڑے آرام سے 43 رنز سے جیت لیا ہے۔
قلندرز نے قلنرانہ شان سے سب کچھ لٹا دیا۔
اتنی جلدی دلبرداشتہ نہیں ہوتے.ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں ورلڈکپ فٹبال کا کب شروع ہو رہا ہے
نہیں وہ قلندر ہی کیا جو میدان چھوڑ دے ابھی لہو گرم ہونے دو ابھی امتحان بہت ہیںاتنی جلدی دلبرداشتہ نہیں ہوتے.
قلندر کل رات کچھ زیادہ ہی مست ہو گئے تھے، رانا صاحب کو چاہیئے کہ ان کی مستی کی "ڈوز" کم کر دیں!ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں ورلڈکپ فٹبال کا کب شروع ہو رہا ہے