لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ماضی کے سات آٹھ انتخابات میں کے پی کے سے کسی جماعت کو سادہ اکثریت بھی نہیں ملی۔ ہمیشہ اتحادی حکومت ہی بنی ہے۔
شاید آج پاکستان کے دو بجے قوم سے مخاطب ہو گا عمران۔کہیں سے خبر نہیں مل رہی کہ عمران خان نے ممکنہ جیت پر کوئی خطاب کیا ہو ؟
کوئی اپ ڈیٹ اس بارے ؟
بہت دعائیں
یہ میرے قائد کپتان کا ظرف ہے جو الیکشن کمیشن سے سرکاری نتائج حاصل ہونے سے قبل جیت کا خطاب نہیں کرتا۔ اس کووزارت عظمی کا خواب دیکھنے کا طعنے دیتے تھے وہ 2013 کے الیکشن میں ووٹ کاؤنٹنگ کے دوران جیت کا خطاب کرتے پائے گئے۔ آج کل جیل میں ہوتے ہیںکہیں سے خبر نہیں مل رہی کہ عمران خان نے ممکنہ جیت پر کوئی خطاب کیا ہو ؟
کوئی اپ ڈیٹ اس بارے ؟
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی قائد تحریک کی پہلی تقریر نہ صرف قائد کے باظرف ہونے نہ ہونے کی دلیل ثابت ہوگی بلکہ پاکستان میں آنے والے وقت کا نقارہ بھی ۔ اگر تو قائد تحریک نے اپوزیشن کے الیکشن بارے تحفظات و اعتراضات کو کھلے دل قبول کرتے بنا کسی ہچکچاہٹ کے اپوزیشن کے منتخبہ متنازعہ حلقوں کو کھولنے پر امادگی ظاہر کی تو نئے پاکستان بارے اس کا وعدہ سچ کہلائے گا ۔ اگر وہی پرانی گندی ٹانگ کھینچنے والی سیاست کو وطیرہ بنایا تو یہی سچ ہوگا کہ خواب خواب ہی ہوتے ہیں اقتدار کی سیڑھی بس ۔۔۔ اللہ کرے پاکستان بارے سب کے دیکھے خواب سچ ثابت ہوں ۔ آمینقائد کپتان کا ظرف
فروغِ بدزبانی کے اسی خدشے کا اظہار فرحت کیانی صاحبہ نے اپنے ایک مراسلے میں کیا تھا!!!اگر نون لیگ پیپل پارٹی مل کر پنجاب میں حکومت بناتے ہیں تو تحریک انصاف مضبوط اپوزیشن بن کر دونوں کو ننگا کرے گی۔ نیب نے پہلے ہی شہباز شریف کے قریبیوں کو مختلف کرپشن کیسز میں دھرا ہوا ہے۔
دوبارہ ووٹ دینے کا غیرت سے کیا تعلق؟؟؟اس صوبہ کے بارہ میں مشہور ہے کہ غیور عوام کسی ایک جماعت کو دو بار ووٹ نہیں دیتی۔ یہاں تحریک کو پہلے سے کہیں زیادہ مینڈیٹ ملا ہے
مدیرانہ وسائل سے فائدہ اٹھائیے!!!میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوا ہو گا اگر لوڈ ٹیسٹنگ کی گئی ہوتی تق اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا
اب دو نمبری ہوگیا ہے!!!یہ عامر لیاقت حسین کی آمد سے قبل سب سے زیادہ منہ پھٹ اور بدتمیز لیڈر تھا تحریک میں۔
مبارک ہو۔۔۔نیشنل اسمبلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کو
صوبائی اسمبلی کے لیے متحدہ مجلس عمل کو
امیدوار کا نام پہلی بار پڑھا وہاں بیلٹ پیپر پر، بس میں نے اپنی جانب سے اب دونوں پارٹیز کو (ان کے قائدین عمران اور سراج الحق) ووٹ کاسٹ کرنے کی کوشش کی تھی کہ مجھے یہ پسند ہیں! لیکن وہ دونوں امیدوار ہی ہمارے حلقے میں جیت نہیں سکے.
انصافی بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ خان صاحب کو یہ یاد دلاتے رہیں کہ ہم پاکستان کو مزید شدت پسندی کی طرف دھکیلنے کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔ پہلے ہی پاکستان ایف اے ٹی ایف لسٹ میں ہے۔