محمد تابش صدیقی
منتظم
پانچوں پرعمران خان کتنی نشستوں پر کامیاب رہے؟
پانچوں پرعمران خان کتنی نشستوں پر کامیاب رہے؟
پانچوں پر
شکر ہے یہ نہیں لکھا۔۔۔واہ! یہ تو بڑی زبردست بات ہے۔
شکر ہے یہ نہیں لکھا۔۔۔
آہ یہ تو زبردستی کی بات ہے!!!
شکر کرتے ہیں بھئی شکر کرتے ہیں!!!شکر کریں کہ ہم نے یہ بھی نہیں لکھا کہ ان میں سے "ایک " جائز ہے "چار" چھوڑنی پڑیں گی۔
لیکن اب اکثریتی پارٹی ہونے کی حیثیت سے انھیں یہ اطمینان رہے گا کہ وہ نشستیں ان کے پاس ہی واپس آئیں گی۔شکر کریں کہ ہم نے یہ بھی نہیں لکھا کہ ان میں سے "ایک " جائز ہے "چار" چھوڑنی پڑیں گی۔
لیکن اب اکثریتی پارٹی ہونے کی حیثیت سے انھیں یہ اطمینان رہے گا کہ وہ نشستیں ان کے پاس ہی واپس آئیں گی۔
البتہ ووٹ کم ہو جائیں گے وزیر اعظم کے لیے۔
نہیں. دوبارہ الیکشن ہوں گےکسی سے میں نے سنا تھا کہ سیٹ چھوڑنے کی صورت میں رنر اپ کو مل جاتی ہے؟ کیا ایسی کوئی بات ہے کیا؟
عمران خان کو کراچی والی نشست اپنے پاس رکھتے ہوئے دیگر نشستیں چھوڑنی چاہیں ۔لیکن اب اکثریتی پارٹی ہونے کی حیثیت سے انھیں یہ اطمینان رہے گا کہ وہ نشستیں ان کے پاس ہی واپس آئیں گی۔
البتہ ووٹ کم ہو جائیں گے وزیر اعظم کے لیے۔
شاید لاہور والی رکھے۔عمران خان کو کراچی والی نشست اپنے پاس رکھتے ہوئے دیگر نشستیں چھوڑنی چاہیں ۔
نہیں. دوبارہ الیکشن ہوں گے
شاید لاہور والی رکھے۔
باقی جگہوں سے دوبارہ جیتنا آسان ہے۔
یہ اعلان تو شہباز شریف نے بھی کیا تھا کہ اس بار وزیر اعظم کراچی سے ہوگا ،تو شاید شہباز شریف کا دل رکھنے کے لیے خان صاحب کراچی کی سیٹ پر اپنا قبضہ برقرار رکھیں ۔کل کسی سے سنا تھا کہ کراچی کی نشست رکھیں گے اور یہ کہا جائے گا کہ اب کی بار وزیرِ اعظم کراچی سے ہوگا۔
کراچی والے پان کا برا مان گئے۔یہ اعلان تو شہباز شریف نے بھی کیا تھا کہ اس بار وزیر اعظم کراچی سے ہوگا ،تو شاید شہباز شریف کا دل رکھنے کے لیے خان صاحب کراچی کی سیٹ پر اپنا قبضہ برقرار رکھیں ۔
کراچی والے پان کا برا مان گئے۔
آزاد امیدوار تھے غالبا دو سیٹوں پر کھڑے تھے، دونوں سے ہار گئے. دکھاوا بھی سیاست میں بہت ہے، تاہم ان کے علاقے کے لوگ کہا کرتے تھے کہ انقلابی ہیں اور ایسا ہونا چاہئیے ایک سیاستدان کو، وغیرہ وغیرہ.جمشید دستی کس جماعت سے کھڑے ہوئے تھے؟
ویسے یہ بھی کافی خبروں میں رہے ہیں، پہلے ان کی جعلی ڈگری کا معاملہ آیا تھا۔ پھر بہت سے ایسے معاملے بھی دیکھنے میں آئے جن سے تعریف کے پہلو بھی نکلتے تھے۔ ویسے سیاست میں بھی دکھاوا بہت ہو چلا ہے ہمارے ہاں۔