م حمزہ
محفلین
انڈیا کے ساتھ تجارت ؟ ایک تجارت کشمیر کے راستے بھی چل رہی ہے۔ اب کیا کشمیر کو ہی تجارت کا سامان بنا کر اسی کی تجارت کرنی ہے؟سعودیہ اور ایران کی صلح وغیرہ بھی۔
انڈیا کے ساتھ تجارت ؟ ایک تجارت کشمیر کے راستے بھی چل رہی ہے۔ اب کیا کشمیر کو ہی تجارت کا سامان بنا کر اسی کی تجارت کرنی ہے؟سعودیہ اور ایران کی صلح وغیرہ بھی۔
مطلب کشمیر برائے فروخت ؟انڈیا کے ساتھ تجارت ؟ ایک تجارت کشمیر کے راستے بھی چل رہی ہے۔ اب کیا کشمیر کو ہی تجارت کا سامان بنا کر اسی کی تجارت کرنی ہے؟
تجارت بھی قبول ہے بھائی۔ بس مفت میں ہی نہ دے کے آنا۔مطلب کشمیر برائے فروخت ؟
اللہ کریم بہتر معاملہ فرمائیں ۔آمینتجارت بھی قبول ہے بھائی۔ بس مفت میں ہی نہ دے کے آنا۔
آمین۔اللہ کریم بہتر معاملہ فرمائیں ۔آمین
کل جمعہ ہے تو شاید کچھ آواز سنائی دے۔لبیکیوں کا کیا بنا اس الیکشن میں؟ ان کی للکار سنائی نہیں دے رہی۔
تحریک لبیک نے بھی کسی نشست پر کامیابی حاصل کی؟
ابھی تک تو شاید کوئی نشست نہیں ملی ۔
کل جمعہ ہے تو شاید کچھ آواز سنائی دے۔
لیاری میں صوبائی نشست بھی متحدہ مجلسِ عمل نے جیت لی ہے، جو سندھ اسمبلی کی مجلسِ عمل کی واحد نشست ہے۔لیاری سے بلاول بھٹو زرداری کی ہار کی خبر ہے۔
چار دفعہ گنتی کے بعد خواجہ آصف کی جیت کا اعلان کر دی گیا تها. اب عثمان ڈار نے تہتر سو مسترد شدہ ووٹوں کے بارے میں اپیل دائر کر دی ہے. جس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا. ایک پریزائڈنگ آفیسر کو بهی گرفتار کیا گیا ہے. جو نتائج جمع کروانے کی بجائے گهر لے گیا تها.خواجہ آصف کی جیت کی خبر آ رہی ہے حتمی نتائج میں۔
سنا ہے کہ یزید ملعون نے اہل بیت کو شہید کرنے کے بعد یہی آیت پڑھی تھی۔
خبروں کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی اکثریت کا پی ٹی آئی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت بھی تحریک کی بننے کے امکانات قوی تر۔
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔عین ممکن ہے کہ کپتان کو پہلا چیلنج یہ پیش ہو-