محمد تابش صدیقی
منتظم
شکریہ راحیل شریف فار ووٹ شریف
ابھی تک کوئی نظر سے نہیں گزرا۔ ہماری طرف پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیتنے کا امکان ہے۔
میرے پاس کھل رہا ہے۔ شاید کوئی ریسٹریکشن وغیرہ لگی ہو، کنٹری کی۔یہ صفحہ نہیں کھل رہا..
ایگزٹ پول تو عموماً پولنگ ختم ہونے کے بعد ہی آتا ہے۔
آپ کے یہاں ای وی ایم کا استعمال نہیں ہوتا ہے
شکریہ راحیل شریف فار ووٹ شریف
جی ایسا نہیں ہے، ایگزٹ پول میں نتائج وقفے وقفے سے اپڈیٹ ہوتے رہتے ہیںایگزٹ پول تو عموماً پولنگ ختم ہونے کے بعد ہی آتا ہے۔
ای وی ایم؟آپ کے یہاں ای وی ایم کا استعمال نہیں ہوتا ہے
ای وی ایم؟
میرا بھی پہلا۔۔۔ مگر مجھے بالکل ایکسائٹمنٹ نہیں ہے اور نہ ہی مجھے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی یا پی ایم ایل ن، کسی کے بھی جیتنے سے ملکی حالات میں اگلے پانچ سال بعد بھی کوئی خاص فرق نظر آئے گا۔میری زندگی کا پہلا ووٹ ہے. مجھے لگتا نہیں تھا کہ اتنی ایکسائٹمنٹ ہوگی، جتنی ہو رہی ہے! (چاند رات سی لگ رہی ہے آج!)
میں پی ٹی آئی اور متحدہ مجلس عمل کی سپورٹر ہوں تاہم آج رات دعا کسی بھی پارٹی کے جیتنے کے متعلق نہیں کی بلکہ نہایت خلوص سے صرف ملک عزیز کے لیے بہترین فیصلے کی کی ہے. اللہ تعالی رحم فرمائیں! آمین!
یہاں ابھی تک صرف کوششیں ہی ہیں۔Electronic voting machine ہوتی ہے. یہاں انڈیا میں انتخابات کے لئے استعمال ہو رہی ہے پچھلے چند برسوں سے
اور آج کل تنازعات کا شکار ہےElectronic voting machine ہوتی ہے. یہاں انڈیا میں انتخابات کے لئے استعمال ہو رہی ہے پچھلے چند برسوں سے
یعنی اسلام آباد میں پشاور ہوا ہےاسلام آباد میں 3 باقی پاکستان میں 4
ایک ماہ قبل مسلم لیگ نون زیادہ تر سروے نتائج میں آگے تھی۔ نواز شریف صاحب کے باہر چلے جانے کے بعد تحریکِ انصاف سرفہرست آ گئی۔ اب تک یہی صورت حال ہے تاہم نواز شریف صاحب کے پلٹ آنے کے بعد اتنا ضرور ہوا کہ نون لیگ ان کے جیل میں جانے کو کیش کروا کر شاید یہ میچ برابر کرنے میں کامیاب ہو جائے۔ تاہم، اب جو پارٹی اقتدار میں آئے گی، اسے شاید انتہائی سخت اپوزیشن کا سامنا کرنا پڑے گا یعنی کہ سیاسی عدم استحکام کے آثار نمایاں ہیں۔

یہ کیا ہوتا ہے جناب؟
شکر ہے کہ کوششیں کامیاب نہیں ہوئیں۔ ورنہ یہاں ایسا سیاپا پڑ جانا تھا کہ بیان مشکل ہے۔یہاں ابھی تک صرف کوششیں ہی ہیں۔
یہاں بھی ابھی تک یہی صورتحال ہےابھی تک کوئی نظر سے نہیں گزرا۔ ہماری طرف پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیتنے کا امکان ہے۔