پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

La Alma

لائبریرین
آج میں نے بھی اپنے قائد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آخری لمحے میں یو ٹرن لے لیا۔ بلے پر مہر لگاتے لگاتے شیر پر لگا دی۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چانس ہے کہ چوہدری نثار ٹیکسلا / واہ سے سیٹ ہار جائے گا۔
غلام سرور خان تمام گھاٹوں کا پانی پی چکا ہے۔ 85 میں غیر جماعتیں انتخاب چوہدری نثار سے ملکر لڑا، 88 سے 2001 تک پیپلز پارٹی میں رہا۔ 2002 میں مشرف کے وقت ق لیگ میں چلا گیا اور 2008 تک ان کے ساتھ۔ اب 2013 سے پی ٹی آئی میں ہے۔
بہت کر لی دعا
اب دعا موقوف کی جاتی ہے :D
 

سین خے

محفلین
حلقہ بندیوں میں پری پول دھاندلی کی گئی، ہر پولنگ اسٹیشن کے باہر مظاہرے کرنا شروع کر رہے ہیں ۔ فیصل سبزواری
 

La Alma

لائبریرین
مجھے تو اپنے حلقے میں لاسٹ ٹائم کی نسبت ٹرن آؤٹ کافی کم لگا۔ کوئی رش نہیں تھا۔
 
Top