زیک
مسافر
کشمیر پاکستان کا تھا ہی کب؟مطلب کشمیر برائے فروخت ؟
کشمیر پاکستان کا تھا ہی کب؟مطلب کشمیر برائے فروخت ؟
اگر واقعی تجارت بڑھائی جائے تو بہت اچھی بات ہو گی لیکن جیسے نواز شریف کو انڈین کہہ کہہ کر تحریک انصاف تھکی بھی نہیں کیا کوئی اس پلٹے کو قبول کرے گا؟انڈیا سے تجارت کریں گے- عمران خان
انصافیوں کو مرگی کا دورہ تو نہیں پڑ گیا-
وہ جیتنے کے لئے نہیں اٹھے تھے۔ ان کی باتیں عمران کی ہر تقریر میں سنی جا سکتی تھیں۔لبیکیوں کا کیا بنا اس الیکشن میں؟ ان کی للکار سنائی نہیں دے رہی۔
اگر واقعی تجارت بڑھائی جائے تو بہت اچھی بات ہو گی لیکن جیسے نواز شریف کو انڈین کہہ کہہ کر تحریک انصاف تھکی بھی نہیں کیا کوئی اس پلٹے کو قبول کرے گا؟
لیاری کو کیا ہوا؟لیاری سے بلاول بھٹو زرداری کی ہار کی خبر ہے۔
فائنل کاؤنٹ کیا ہے وہاں؟خبروں کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی اکثریت کا پی ٹی آئی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت بھی تحریک کی بننے کے امکانات قوی تر۔
وہ جیتنے کے لئے نہیں اٹھے تھے۔ ان کی باتیں عمران کی ہر تقریر میں سنی جا سکتی تھیں۔
ویسے کل کتنے ووٹ ملے؟ اور زیادہ کہاں؟ اسلام آباد کے ایک حلقے میں دس ہزار سے زیادہ ملے
فائنل کاؤنٹ کیا ہے وہاں؟
ابھی بھی گنتی نہیں ہوئی؟وہ تو ابھی تک الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا- تاہم
119 کے مقابلے میں 121 سے تحریک آگے ہیں-
ابھی بھی گنتی نہیں ہوئی؟
چار سو چار ووٹ نہیں تھے. غالبا تین ہزار ووٹ سے ہارا ہے. کافی ووٹ ملے ہیں. رات کو علم ہوا تو سوچ رہی تھی کہ کیا لکھ دیا یہاں!جمشید دستی کے متعلق بہت سنا تھا!
میری پھوپھو مظفرگڑھ میں ہیں اور بھائیوں کے کئی دوست بھی! ہمیشہ سننے میں آتا رہا کہ جمشید دستی کا دروازہ چاہے رات کو کھٹکھٹاؤ، ساتھ چل پڑتا ہے کام میں، جوتا پہننے کی پرواہ نہیں کرتا! عام آدمی کی زندگی گزارتا ہے وغیرہ وغیرہ. لیکن یہ کیا ہوا؟ چار سو چار ووٹ؟
پائن مقامی طور پر بھی نتائج دینے ہوتے ہیں-
ایپ نہیں چل رہی تو پولنگ ایجنٹ کو تو رزلٹ تھما دیتے-
بجو! اس بار آپ کی الیکشن ڈیوٹی نہیں لگی؟نتائج تو جلدی تیار ہوجاتے ہیں۔ ہم نے تو بغیر کسی تیاری کے ڈیوٹی کرتے جلد نتائج دیے ہوئے ہیں۔تب ایسی کوئی ایپ بھی نہ تھی نہ ہی عملہ کی تربیت کا انتظام تھا ۔ اب تو عملہ کو اس قدر تربیت دی گئی ہے اور جدید طریقے اختیار کئے گئے ہیں۔
تحریک انصاف نے بھرپور مقابلہ (دھاندلی بقول نون لیگ) کر کے دو جماعتی سسٹم کو شکست فاش کیا ہے۔ 4 حلقوں سے شروع سے ہونے والا معاملہ 4 نون لیگی اعلی قائدین کو جیل تک لے گیا۔ جو دھاندلی پر استعفی مانگنے پر اکڑتے تھے آج رو دھو رہے ہیں ۔ عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا۔ جیلوں میں ڈالوں گا۔ ایک ایک چیز پوری کر کے دکھائی۔
لگی تھی لیکن اس کی نوعیت مختلف تھی۔بجو! اس بار آپ کی الیکشن ڈیوٹی نہیں لگی؟
بھائی! ویسے تو کپتان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے جیالوں کے بیابات نے ہی پہنچایا ہے مگر پھر بھی مجھے آپ کے پاکستان تحریک انصاف کا نمائندہ ہونے میں شبہ سا ہے!تحریک انصاف نے بھرپور مقابلہ (دھاندلی بقول نون لیگ) کر کے دو جماعتی سسٹم کو شکست فاش کیا ہے۔ 4 حلقوں سے شروع سے ہونے والا معاملہ 4 نون لیگی اعلی قائدین کو جیل تک لے گیا۔ جو دھاندلی پر استعفی مانگنے پر اکڑتے تھے آج رو دھو رہے ہیں ۔ عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا۔ جیلوں میں ڈالوں گا۔ ایک ایک چیز پوری کر کے دکھائی۔