زیک
مسافر
شکر ہے کہ کچھ لوگوں کو تاریخ یاد ہےچھانگا مانگا یاد آ رہا ہو گا کچھ کو۔
شکر ہے کہ کچھ لوگوں کو تاریخ یاد ہےچھانگا مانگا یاد آ رہا ہو گا کچھ کو۔
کتنے نتائج تبدیل ہوئے ہیں جن میں فرق ایک یا دو فیصد سے زیادہ کا تھا؟ اس سے کم فرق میں تبدیلی کافی حد تک ممکن ہے۔ویسے ابھی تک زیادہ تر دوبارہ گنتی یا کسی بھی اور وجہ سے جتنے بھی نتائج تبدیل ہوئے ہیں، ان میں بیشتر پہ پہلے پی ٹی آئی جیت رہی تھی۔
کیا اس ٹرینڈ کی کچھ سمجھ آتی ہے؟
آزاد اراکین اپنی قیمت پیسوں کی صورت میں لگائیں گے؟؟ واقعی؟
نہیں، سچ میں! یہ تو مافیا ہوا! ورنہ کیا عزت رہ جائے گی یہ کہتے ہوئے کہ اتنا روکڑا دو تو اپن تمہاری طرف آئے گا ورنہ اپن کے پاس ٹائم نئیں اے!بقول مشہور فلاسفر انجلی شرما جی
"بڑے پھولے اوہ جی، بڑے پھولے اوہ جی" وغیرہ وغیرہ
فی الحال روکڑا نہیں مانگا جاتا۔نہیں، سچ میں! یہ تو مافیا ہوا! ورنہ کیا عزت رہ جائے گی یہ کہتے ہوئے کہ اتنا روکڑا دو تو اپن تمہاری طرف آئے گا ورنہ اپن کے پاس ٹائم نئیں اے!
نہیں، سچ میں! یہ تو مافیا ہوا! ورنہ کیا عزت رہ جائے گی یہ کہتے ہوئے کہ اتنا روکڑا دو تو اپن تمہاری طرف آئے گا ورنہ اپن کے پاس ٹائم نئیں اے!
فی الحال روکڑا نہیں مانگا جاتا۔
وزارت، عہدے، پوسٹس، پوسٹنگ ٹرانسفر، نئی نوکریوں، ہاؤسنگ کالونیوں و پٹرول پمپس کے اجازت ناموں وغیرہ پر سودا طے ہوتا ہے۔
آزاد امیدوار اور اقلیتی پارٹی الگ الگ چیزیں نہیں ہوا کرتیں؟جی ہاں اب تو وزارتوں کے تقاضے ہوں گے۔ کوئی اقلیتی پارٹی مرکز میں تعاون کے بدلے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ بھی مانگ سکتی ہے۔
ہو سکتا ہے کہ آپ کا اشارہ پرویز الٰہی صاحب کی جانب ہو۔جی ہاں اب تو وزارتوں کے تقاضے ہوں گے۔ کوئی اقلیتی پارٹی مرکز میں تعاون کے بدلے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ بھی مانگ سکتی ہے۔
الیکشن کا خرچہ تو مانگتے ہیں کم از کم اور دوسرا سارے ایسے نہیں اور تیسرا یہ حقیقی زندگی ہے یہاں اصول و ضوابط کتابوں والے نہیں چلتے اور چوتھا جس کو عزت پیاری ہوتی ہے وہ پاکستانی الیکشن میں نہیں کودتا اور پانچواں پاکستان میں مافیا ہی کا راج ہے چاہے سرکاری حمایت حاصل ہو یا خود سرکار میں ہوں یا بطور سرکاری ادارہ ہوں۔نہیں، سچ میں! یہ تو مافیا ہوا! ورنہ کیا عزت رہ جائے گی یہ کہتے ہوئے کہ اتنا روکڑا دو تو اپن تمہاری طرف آئے گا ورنہ اپن کے پاس ٹائم نئیں اے!
اس حلقے میں ووٹرز کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہے؟ابھی الیکشن کمیشن کی سائٹ پہ این اے 56 اٹک کا نتیجہ دیکھنے سے معلوم ہوا کہ لبیک تحریک نے وہاں سے 62000 سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
بہت ہی حیران کن۔
آپ نے سیاستدانوں کو محفل کے مدیران سمجھا ہوا ہے؟نہیں، سچ میں! یہ تو مافیا ہوا! ورنہ کیا عزت رہ جائے گی یہ کہتے ہوئے کہ اتنا روکڑا دو تو اپن تمہاری طرف آئے گا ورنہ اپن کے پاس ٹائم نئیں اے!
ہے تو حیران کن بات ویسے۔اس حلقے میں ووٹرز کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہے؟
ہے تو حیران کن بات ویسے۔
ایسے چند ہی حلقے اورہیں جن میں ووٹرز کی تعداد چھ لاکھ سے اوپر ہے۔ این اے 58 بھی ان میں سے ایک ہے۔
ہوتی تو الگ الگ ہی ہیں، لیکن جس تناظر میں بات ہو رہی ہے،عموماً چھوٹی پارٹیاں بھی آزاد امیدوار جیسا رویہ دکھاتی ہی نظر آتی ہیں۔آزاد امیدوار اور اقلیتی پارٹی الگ الگ چیزیں نہیں ہوا کرتیں؟
ہوتی تو الگ الگ ہی ہیں، لیکن جس تناظر میں بات ہو رہی ہے،عموماً چھوٹی پارٹیاں بھی آزاد امیدوار جیسا رویہ دکھاتی ہی نظر آتی ہیں۔
تین سے ساڑھے چار لاکھ تک۔عمومی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلی میں بالترتیب کتنے ووٹرز ہوتے ہیں/ ہونے چاہئیں؟