پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

33775996_1862849700675580_6959314025729490944_n.jpg

اگر فاروق بندیال پی ٹی آئی کی لانڈری میں دھل سکتا ہے تو پھر اس جماعت کا اللہ نگہبان۔
 
ان کی تاریخ سر عام بیان کرنے میں مشکلات ہیں۔ البتہ اتنا اشارہ دے دیتا ہوں کہ چند ماہ قبل عرفان اللہ مروت نے پیپلز پارٹی جوائین کی تو آصفہ بھٹو نے ایک ’کیس‘ کی وجہ سے ان کی شدید مخالفت کی اور پیپلز پارٹی کو فیصلہ واپس لینا پڑا۔ یہ صاحب تو اس جیسے دو کیسوں والے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین

بہ اندازِ بھٹو
نامنظور ، نامنظور ، --- کے پلے ، --- میں جائیں۔
---

فاروق بندیال نامی یہ ریپسٹ عمران خان کو اہل قرار دینے والے بینچ کے جج عمر عطاء بندیال کا کزن ہے جس کے گلے میں پی ٹی آئی کا پٹا ڈال کر عمران خان نے اپنی جماعت میں شامل فرما لیا ہے. اگر پی ٹی آئی اور یہ جاگیردار الیکشن جیت جائے تو میری تجویز ہے کہ اسے خواتین کی فلاح و بہبود کی وزارت دی جائے. خاص طور پر خان صاحب کے کچھ خاص شوق پورے کروانے کے لئے یہ بندہ بہت ہی موزوں ہے.
(رعایت اللہ فاروقی)
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
فاروق بندیال نامی یہ ریپسٹ عمران خان کو اہل قرار دینے والے بینچ کے جج عمر عطاء بندیال کا کزن ہے۔
(رعایت اللہ فاروقی)
ساری بات اپنی جگہ لیکن جس جملے کا میں نے اقتباس لیا ہے اور جس کو آپ نے جلی کیا ہے (اصل تحریر میں یہ جملہ بولڈ نہیں ہے)، اس سے کیا ثابت ہوتا ہے یا آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
 
اس حوالے سے میری وضاحت کی ضرورت نہیں۔ جملہ سیلف ایکسپلنیٹری ہے۔ مزید تشفی کے لیے متن کے مصنف سے رجوع کیجیے۔
 
متن کے مصنف سے ضرور رابطہ کرتا اگر آپ نے مصنف کے متن میں تحریف کر کے اور اسے جلی نہ کر کے اپنا نکتہ نظر اس میں زبر دستی نہ گھسیڑا ہوتا۔

جہاں تک سیلف ایکسپلنیٹر ی کی بات ہے تو آپ کہنا چاہ رہےہیں کہ خدانخواستہ نواز شریف کا یا میرا یا محترم الف نظامی کا کزن کوئی ریپ جیسا یا کوئی اور جرم کرےگا تو میڈیا یا سوشل میڈیا کے شترانِ بے مہار کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ محترم الف نظامی یا دیگران کے نام بغیر جلی کیے یا جلی کر کے اچھالتے پھریں گے۔ واللہ۔

بہرحال وضاحت نہ کرنے کے لیے شکریہ!
 
عباس اعوان

محفلین
33775996_1862849700675580_6959314025729490944_n.jpg

اگر فاروق بندیال پی ٹی آئی کی لانڈری میں دھل سکتا ہے تو پھر اس جماعت کا اللہ نگہبان۔
یہ صاحب کون ہیں ؟
ان کی تاریخ سر عام بیان کرنے میں مشکلات ہیں۔ البتہ اتنا اشارہ دے دیتا ہوں کہ چند ماہ قبل عرفان اللہ مروت نے پیپلز پارٹی جوائین کی تو آصفہ بھٹو نے ایک ’کیس‘ کی وجہ سے ان کی شدید مخالفت کی اور پیپلز پارٹی کو فیصلہ واپس لینا پڑا۔ یہ صاحب تو اس جیسے دو کیسوں والے ہیں۔
اس بندے کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔انصافیوں نے اس کی شمولیت پر احتجاج کیا تھا۔اب یہ فرمائیں کہ جب یہ بندہ ن لیگ میں تھا تو اس وقت فرشتہ تھا ؟ سارے بندے گنہگار تبھی بنتے ہیں جب پی ٹی آئی میں آتے ہیں ؟؟؟
چوہدری شیر علی مستند سزا یافتہ ہے: لنک
کیا ن لیگیوں میں اتنی بھی غیرت ہے کہ اس کو پارٹی سے نکالے جانے کا کہیں ؟
وہ جو چنبہ ہاؤس میں عورت قتل ہوئی تھی، وہ ن لیگی ممبر کدھر ہوتا ہے ؟اس پر کیا ایکشن لیا گیا پارٹی کی طرف سے ؟ ن لیگی سپورٹرز کی طرف سے ؟
سارے اخلاق، قانون اور ضابطے پی ٹی آئی کے لیے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
متن کے مصنف سے ضرور رابطہ کرتا اگر آپ نے مصنف کے متن میں تحریف کر کے اور اسے جلی نہ کر کے اپنا نکتہ نظر اس میں زبر دستی نہ گھسیڑا ہوتا۔
غیر متفق۔

بہرحال وضاحت نہ کرنے کے لیے شکریہ!
بہت نوازش!
 
آخری تدوین:
اس بندے کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔انصافیوں نے اس کی شمولیت پر احتجاج کیا تھا۔اب یہ فرمائیں کہ جب یہ بندہ ن لیگ میں تھا تو اس وقت فرشتہ تھا ؟ سارے بندے گنہگار تبھی بنتے ہیں جب پی ٹی آئی میں آتے ہیں ؟؟؟۔
ن لیگ چھوڑ موصوف کے کسی بھی پارٹی میں ہونے کا کوئی اکیلا ثبوت؟ کسی یونین کونسل، کسی ضلع کونسل کسی بھی عہدے پر تعیناتی کی کوئی رسید ؟

ہاں شیریں مزاری، انور لودھی، ڈاکٹرعبدالقدیر خان ورک کی ٹویٹس وغیرہ کا حوالہ نہیں چلے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
ایک سکہ بند اور مشہور مجرم فاروق بندیال کی پارٹی میں شمولیت کے خلاف ورکر کے احتجاج نے ثابت کیا، اپنی ہی قیادت کی غلطی کے خلاف آواز اٹھانا تحریکِ انصاف کے ورکر کو آتا ہے۔ یہ وہ بات ہے پارٹیوں میں جو عنقا ہے۔
دیکھا یہ بھی جانا چاہیے، قیادت ایسے خود کش فیصلے آخر کس جھونک میں کر ڈالتی ہے؟ کون لوگ ہیں، پارٹی کو بارود کے ڈھیر پہ جو لا کھڑا کرتے ہیں؟
یقینا، ورکر اگر یکسو ہو جائے تو کئی پٹے اور پامال سکے پارٹی سے نکالے جانے کو ابھی موجود ہیں۔ کارکنوں کی بات پر قیادت اگر کان دھرتی ہے تو پارٹی کو ابن الوقتوں سے پاک کر ڈالنے کے لیے یکسو ہو جانا ورکروں کی اولیں ترجیح ہونی چاہیے۔ یہی ایک راہ ہے، پارٹی کو جس کی بدولت خود کشی کی راہ سے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔
اس طرزِ عمل میں دیگر جماعتوں کے ورکر کے لیے بھی ایک گہرا سبق ہے۔ ورکر نے پارٹی قیادت کی اندھی محبت کی آنکھوں پر پٹی نہیں باندھ رکھی ہوتی کہ اپنی قیادت کی غلطی اسے نظر ہی نہ آ سکے۔ پاکستان سے اگر ہمیں پیار ہے تو اس روش کو ہمیں عام کرنا ہو گا۔ اپنی پارٹی کے غلط کو بھی پوری قوت سے غلط ہمیں کہنا ہو گا۔
(یوسف سراج)
 
ویسے معذرت کے ساتھ، میرے پاس فیس بک ٹویٹر پر کافی انصافی بھائی ایڈ ہیں۔ کسی کی بھی اختلافی پوسٹ اور ٹویٹ نہیں آئی۔ جب مخالفین نے شور مچایا اور ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا، تو ان کی جانب سے اکثر نے مکمل خاموشی اختیار کی۔ اور کمیٹی بننے کے اعلان کے بعد کھل کر اختلاف کیا۔
 
Top