نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ زیک آپ کا بھی کہ آپ کو وہ بات یاد تھی۔ ملاقات بڑی دلچسپ رہی تھی۔19 تاریخ کو ملنا طے پایا۔ 17 کی شام نیرنگ خیال کے ایک مراسلے سے یاد آیا کہ انہوں نے کافی عرصہ پہلے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ سوچا میسج کرتا ہوں اگرچہ اب اسلام آباد میں نہیں ہیں۔ فوری جواب آ گیا کہ پہنچ جائیں گے۔ اتنے شارٹ نوٹس پر لاہور سے اسلام آباد کا ایک دن میں آنا اور واپسی بڑی بات ہے۔ It was an honor, Zulqarnain