زیک

مسافر
یہ برف پوش پہاڑ کتنے اونچے ہیں اس کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب آپ بھی زیادہ اونچائی پر جاتے ہیں۔

 

زیک

مسافر
اوپر کافی دیر بیٹھے نظارے کرتے رہے۔ پھر واپس نیچے آئے۔ ہائیک کل 4 کلومیٹر کی تھی لیکن دو کلومیٹر اوپر جانے میں تقریباً 400 میٹر چڑھائی تھی۔ خاص مشکل نہ تھی لیکن جاتے ہوئے چڑھائی اور واپسی پر اترائی مسلسل تھی۔

 

زیک

مسافر
کچھ دیر ہم ایگلز نیسٹ کے علاقے میں پھرتے رہے۔ پھر وہیں ویوپوائنٹ پر گئے۔ شام کو غروب دیکھنے کے لئے وہاں کافی لوگ آتے ہیں۔ ہم نے منظر بھی انجوائے کئے اور پیپل واچنگ بھی

 
Top