زیک

مسافر
ایگلز نیسٹ ویوپوائنٹ پر بھانت بھانت کے لوگ تھے۔ لڑکوں اور مردوں کی تعداد خواتین اور لڑکیوں سے کافی زیادہ تھی۔

ایک لڑکوں کا گروپ اپنے میوزیکل انسٹرومنٹس لایا ہوا تھا اور ایک گٹار بجا رہا تھا تو دوسرا گا رہا تھا۔

ایک گروپ بے حقہ چلا رکھا تھا اور اس کے گرد بیٹھ کر چادریں تان کر اندر جانے کیا کر رہے تھے۔

بہرحال آپ راکاپوشی دیکھیں

اور یوں یہ دن بھی ختم ہوا
 
زیک

مسافر
27 جون:

صبح سورج طلوع ہونے سے قبل اٹھے کہ اس وقت کا منظر بھی دیکھ لیا جائے۔

ہمارا ہوٹل ایمبیسی وینٹیج ریزارٹ

زیک

مسافر
ناشتے کے بعد ہم نکلے اور عطاآباد جھیل گئے۔ پہلے بارش اور شام کے سائے میں جھیل دو بار دیکھ چکے تھے۔ اب سورج پڑتے کیفیت کچھ مختلف تھی۔ پانی کو مختلف موسمی حالات میں دیکھنے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔

زیک

مسافر
جھیل کا رنگ زبردست ہے لیکن معلوم نہیں نیٹ پر بہت زیادہ تعداد میں اوور پراسسڈ تصاویر کیوں ہیں

زیک

مسافر
عطاآباد جھیل پر میری شکل بھی دیکھ لیں تاکہ سند رہے کہ میں وہاں گیا تھا اور نیٹ سے تصاویر اٹھا کر سفرنامہ نہیں لکھ رہا
کسی حقیقی یا فرضی کردار سے مماثلت محض اتفاقیہ ہے۔ گوگل سے امیجز پوسٹ کرنے والوں کی دل آزاری مقصود نہیں ہے لیکن اگر وہ دکھی ہوں بھی تو ہمیں کوئی پروا نہیں

ہنسنے کا تصویری ثبوت۔ :)
 
فلسفی

محفلین
ناشتے کے بعد ہم نکلے اور عطاآباد جھیل گئے۔ پہلے بارش اور شام کے سائے میں جھیل دو بار دیکھ چکے تھے۔ اب سورج پڑتے کیفیت کچھ مختلف تھی۔ پانی کو مختلف موسمی حالات میں دیکھنے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔

عطاآباد جھیل اور پسو کونز

جھیل کا رنگ زبردست ہے لیکن معلوم نہیں نیٹ پر بہت زیادہ تعداد میں اوور پراسسڈ تصاویر کیوں ہیں

سبحان اللہ

بہت خوب صورت منظر کشی کی ہے آپ نے
 
زیک

مسافر
عطاآباد سے آگے پسو کی طرف چلے۔ پسو کونز کی کیا ہی بات ہے۔ یہ پہاڑ دیکھنے میں کافی دلچسپ لگتے ہیں۔

زیک

مسافر
بورت جھیل کو سڑک حسینی کے فوری بعد اور پسو سے پہلے جاتی ہے۔ یہ کچی سڑک ایس یو وی وغیرہ کے لئے ٹھیک ہے لیکن کار شاید مشکل سے جائے۔

جاسم محمد

محفلین
جھیل کا رنگ زبردست ہے لیکن معلوم نہیں نیٹ پر بہت زیادہ تعداد میں اوور پراسسڈ تصاویر کیوں ہیں
اگر تو تصویر وہی رنگ دکھا رہی ہے جیسا کہ آپ کی آنکھ نے دیکھا تو ٹھیک ہے۔ بصورت دیگر اسے فطرت سے میچ کرنے کیلئے پراسیس کرنا پڑتا ہے۔
 
Top