مرزا صاحبہ آپ کو یہ سردی اپنی عظیم الشان صحت کی وجہ سے محسوس ہوئی ہو گی۔
fat سردی سے محفوظ تو رکھتا ہے لیکن سردی لگنے یا نہ لگنے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جن میں ایک عادت بھی ہے۔ اسلام آباد میں اس بار خوب گرمی (درجہ حرارت 43 تک گیا) کھانے کے بعد میری بیٹی نے میرا خوب مذاق اڑایا کہ اتنے گرم علاقے میں پیدا ہونے کے بعد میں 5 ڈگری میں بھی ایک شرٹ میں کیسے پھر رہا ہوتا ہوں۔کسی حد تک متفق ہیں۔ لیکن ہمارا خیال ہے کہ اس میں ظاہری صحت کا اتنا عمل دخل نہیں ہوتا۔ ہماری کولیگس میں سے کئی ایک فربہ معلمات کو بھی کافی زیادہ سردی محسوس ہوتی تھی۔ اور ایک دھان پان سی معلمہ تھیں جو سردیوں میں جرسی، سویٹر وغیرہ کم ہی استعمال کرتی تھیں۔ فرماتی تھیں کہ اتنی سردی محسوس نہیں ہوتی۔
ہمیں ان لوگوں پہ رشک آتا ہے جو کہتے ہیں اتنی سردی محسوس نہیں ہوتی۔
بورڈ پر لمبی چوڑی ہدایات میں کیٹ واک کے ممنوع ہونے کا کوئی ذکر نہ تھانا۔۔ آپ پُل پر کیٹ واک کر رہے تھے ؟
متاثرین میں شامل نا کر سکنے پر معذرت چاہتے ہیں، درگزر فرما دیجیے۔
اس کے بارے میں سن رکھا ہے کہ سردی کے توڑ کے لیے کافی مددگار ہوتا ہے، یعنی تاثیر بہت گرم ہوتی ہے اس کی، کیا واقعی آپ نے بھی ایسا محسوس کیا؟سپرا supra جو یاک کا بھنا ہوا گوشت ہوتا ہے
ایسی کوئی تاثیر تو نہیں لگی لیکن تاثیر کے معاملے میں میں کورا ہوں۔اس کے بارے میں سن رکھا ہے کہ سردی کے توڑ کے لیے کافی مددگار ہوتا ہے، یعنی تاثیر بہت گرم ہوتی ہے اس کی، کیا واقعی آپ نے بھی ایسا محسوس کیا؟
ذائقے میں کیسا لگا؟
- سپرا supra جو یاک کا بھنا ہوا گوشت ہوتا ہے
صرف نمکاس میں مصالحے کیسے تھے۔ کچھ چٹ پٹا تھا یا صرف نمک پر گزارا تھا؟
میں نے نہیں لیاور اس کی کوئی تصویر وغیرہ؟
گلیشیر ہائیک کے نقشے کی ویڈیوگلیشیر سے واپس اوپر جانے لگے تو ایک نوجوان پاکستانی سیاح مل گیا۔ ہماری عادت ہے کہ اگر کوئی انگریزی میں بات شروع کرے تو ہم انگریزی ہی میں جواب دیتے ہیں۔ اس نے پوچھا کہاں سے ہیں تو ہم نے امریکہ کہا۔ کچھ دیر ہمارے سفر کے بارے میں پوچھتا رہا۔ پھر کہنے لگا کہ میرے ساتھ سیلفی کھینچنا چاہتا ہے۔ ہنسی تو بڑی آئی لیکن اسے اجازت دے دی۔ اور یوں پاکستان میں میری فارنر سیلفیوں کا آغاز ہوا۔
اوپر جاتے ہوئے ہوپر گلیشیر پر واپس نگاہ
ڈاکومنٹری "زبردست" میں ان پہاڑوں پر سکینگ کی گئی تھی۔یا ہم اس پر سکیئنگ کر سکتے ہیں؟