زیک

مسافر
ویسے تو دریائے کنہار کو کل سے دیکھتے آ رہے تھے لیکن یہاں جو جلوہ اس نے دکھایا وہ ہمیں دنگ کر گیا۔

 
وادی وادی گھوموں اور پھر اوپر ہی اوپر چڑھائی چڑھوں
اور اگر ساتھ بکریوں کا ’اجڑ‘ ، واسکٹ کی اندرونی جیب میں بھنے ہوئے مکئی کے دانے اور ہاتھ میں ریوڑ ہانکنے کے لیے لمبی سے کہو کی سوٹی بھی ہو تو سواد ہی آ جائے۔ :)
 

زیک

مسافر
گلیشیئر پر گاڑی پھسلتی نہیں ہے؟
گلیشیر کاٹ کر اور برف ہٹا کر راستہ بنایا گیا تھا۔ لہذا پھسلنے کا کوئی مسئلہ نہ تھا۔ 25 سال پہلے جب جھیل سیف الملوک گیا تھا تو جیپ ایک گلیشیر کے اوپر سے آہستہ آہستہ پھسلتی جاتی تھی۔ اب ایسا نہیں ہے۔
 
Top