زیک

مسافر
یہ کیسی تصویر ہے؟؟ تھوڑی دھندلی کیوں ہے؟؟ آپ نے کیا کیپچر کرنے کی کوشش کی ہے؟؟
جھیل کی اس سائیڈ پر برف کی تصویر لی تھی۔ آؤٹ آف فوکس یا بلری بہیں ہے لیکن پانی کچھ دھندلا سا لگ رہا ہے
یہاں شاید پانی کچھ کچھ جما ہوا ہے!

تصویر دھندلی نہیں ہے۔ ٹیکسچر کی وجہ سے عکس دھندلا لگ رہا ہے۔
 

زیک

مسافر
کاغان کی طرف سے بابوسر جاتے ہوئے چڑھائی آہستہ آہستہ ہے کہ آپ پہلے ہی کافی اونچائی پر ہوتے ہیں۔ کچھ دیر میں ہم بابوسر ٹاپ تھے۔

 
Top