یاز بھائی کے تبصروں کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ :)

یہاں تو شدت سے محسوس ہوئی ہے۔

بل کھاتا دریا۔ کنہار تو یہاں تک نہیں آتا سو یہ کونسا دریا ہے؟


بابو سر ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے ناران اور کاغان کے راستے میں فرق ہے؟؟

بولے تو؟
 

ام اویس

محفلین
سفر نامہ خوب ہے اور تصاویر خوب تر
شکریہ !
پیارا پاکستان کیمرے کی نظر سے دکھانے کے لیے۔
عنوان اچھا نہیں لگا۔ یوں محسوس ہوا کہ آئندہ پاکستان کا سفر کرنے سے توبہ کر لی گئی۔
 
نہیں ایک ہی رستہ ہے۔۔۔

معاف کیجیے گا ہماری بات کا مفہوم واضح نہ ہو سکا۔ مطلب کیا بابوسر ٹاپ کو دو راستے جاتے ہیں؟؟

شاید اس کا مطلب یہ ہے کہ ناران سے بابو سر ٹاپ جائیں تو رُوٹ اور ہے؟ اور کاغان سے جائیں تو اور؟
 

زیک

مسافر
بابوسر پر زیادہ لوگ نہیں تھے۔ لیکن جہاں بھی ٹورسٹ سپاٹ ہو پاکستان میں ریستوران اور کھوکھے کھل جاتے ہیں

 
Top