پاکستان کا لبیک دھرنا

دہشت گردی انتہا پسندی اور جہالت سب قادیانیوں کی گھٹی میں پڑا ہے۔ جیسا مزاج ان کے جھوٹے نبی کا ویسے ہی پیروکار۔
یعنی پاکستان میں دہشتگردی، انتہاپسندی، جہالت احمدیوں نے پھیلائی ہوئی ہے۔ ماشاءاللہ کیسی ذہین قوم ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
محترم لئیق احمد بھیا! اسی لڑی میں آپ فرما چکے کہ طریقہء کار غلط تھا، بعدازاں، آپ نے طریقہء کار کو بھی دبے لفظوں میں درست قرار دیا۔ اگر تحریک لبیک سیاست میں آنا چاہے تو انہیں کون روک سکتا ہے، تاہم، اس ایشو پر اپنی سیاست چمکانا، کم از کم، ہماری نظر میں غیر مناسب ہے؛ امید ہے، آپ اختلاف کا حق ضرور دیں گے۔ جو کچھ کہا، اس پر، قائم ہوں، الحمدللہ! یوں بھی یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کہ انسان جذباتیت کی رو میں بہہ میں جائے اور ان کٹر ملاؤں کے جال میں پھنس جائے جو سیاست بازی کے لیے مذہب کا نام استعمال کر کے سستی شہرت کے طلب گار ہیں؛ ان ملاؤں کے ہاتھ سے کون محفوظ رہا؛ ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانکا گیا۔ شاید آپ کی نظر سے سب ویڈیوز نہیں گزری ہیں۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ حکومتِ وقت کی کوتاہیوں اور بسا اوقات مجرمانہ غفلتوں پر ہم خود بھی تنقید کرتے آئے ہیں۔ اس کا بہرصورت یہ مطلب ہرگز نہ ہے کہ زمامِ اقتدار ان ملاؤں کے حوالے کر دیا جائے جنہیں بات کرنے کا سلیقہ ہے اور نہ ہی انہیں ریاستی رِٹ کی رتی برابر پروا ہے۔ ایک مفت مشورہ ضرور دیا جا سکتا ہے یہاں کہ اگر اس مسلک سے وابستہ افراد نے انتخابی سیاست میں آنا ہی ہے تو بہتر ہو گاکہ کہ اپنے بہترین ترجمانوں کو اس میدان میں آنے دیا جائے وگرنہ یہ افراد اس مذہبی مکتبہ فکر کو بدنام کرانے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں گے۔ یہاں یہ بھی وضاحت کر دینا ضروری ہے کہ ہم ہر قسم کی ملائیت کے خلاف ہیں، چاہے وہ مذہبی ملائیت ہو یا لبرل ملائیت، اس لیے ہمارے تبصرے کو اسی انداز میں پڑھا جائے تو مناسب ہو گا۔ تبصرہ پڑھنے کا شکریہ! :)
 

الف نظامی

لائبریرین
محترم لئیق احمد بھیا! اسی لڑی میں آپ فرما چکے کہ طریقہء کار غلط تھا، بعدازاں، آپ نے طریقہء کار کو بھی دبے لفظوں میں درست قرار دیا۔ اگر تحریک لبیک سیاست میں آنا چاہے تو انہیں کون روک سکتا ہے، تاہم، اس ایشو پر اپنی سیاست چمکانا، کم از کم، ہماری نظر میں غیر مناسب ہے؛ امید ہے، آپ اختلاف کا حق ضرور دیں گے۔ جو کچھ کہا، اس پر، قائم ہوں، الحمدللہ! یوں بھی یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کہ انسان جذباتیت کی رو میں بہہ میں جائے اور ان کٹر ملاؤں کے جال میں پھنس جائے جو سیاست بازی کے لیے مذہب کا نام استعمال کر کے سستی شہرت کے طلب گار ہیں؛ ان ملاؤں کے ہاتھ سے کون محفوظ رہا؛ ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانکا گیا۔ شاید آپ کی نظر سے سب ویڈیوز نہیں گزری ہیں۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ حکومتِ وقت کی کوتاہیوں اور بسا اوقات مجرمانہ غفلتوں پر ہم خود بھی تنقید کرتے آئے ہیں۔ اس کا بہرصورت یہ مطلب ہرگز نہ ہے کہ زمامِ اقتدار ان ملاؤں کے حوالے کر دیا جائے جنہیں بات کرنے کا سلیقہ ہے اور نہ ہی انہیں ریاستی رِٹ کی رتی برابر پروا ہے۔ خیال رہے کہ ہم ہر قسم کی ملائیت کے خلاف ہیں، چاہے وہ مذہبی ملائیت ہو یا لبرل ملائیت۔ تبصرہ پڑھنے کا شکریہ! :)
کٹر ملاوں کو آپ ریاست سے کیسے لاتعلق کر سکتے ہیں؟ کوئی قانونی و آئینی دلیل؟
 
خادم حسین صاحب کی ایک کال پر ملک کے کونے سے عاشقان رسولﷺ نکل کھڑے ہوئے، کراچی میں انوار راو نے ہجوم پر سیدھی گولی چلا دی، لوگ مرے بھی اور زخمی بھی ہوئے، اس نے پولیس رولز کی خلاف ورزی کی ہے، فائرنگ کے لئے جب تک مجسٹریٹ آرڈر نہ دے ہجوم پر گولی نہیں چلائی جاسکتی ہے، یہ قتل کا جرم ہے اسے گرفتار کرکے پھانسی کیوں نہیں دی جاتی ہے۔ کیا میڈیا اس کے جرم پر بولا؟
یہ سب لوگ موم بتی مافیا کے گماشتے ہیں، جو بات ان کے خلاف ہو، اس کے خلاف ہو، اس پر کیا کچھ نہیں کہتے ہیں، مگر اس طرح لوگوں قتل کرنے پر چپ سادھ لیتے ہیں۔
مشتعل حجوم کو عاشقین رسول کہہ رہے ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
پارلیمان اپنے ہی آئین جس میں تمام پاکستانیوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے کیخلاف کیسے جا سکتی ہے۔
قادیانیوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے وہ خود کو علیحدہ مذہب تسلیم کریں اور شعارِ اسلام استعمال نہ کریں۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ مرزا کو نبی بھی مانتے ہو اور اسلام پر بھی اپنا حق جمانا چاہتے ہو۔ ایک ٹکٹ میں دو مزے نہیں ہو سکتے۔ یا اسلام کا چناو کیجیے یا مرزا کا۔
دو متضاد چیزیں اکٹھی نہیں ہو سکتیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
کٹر ملاوں کو آپ ریاست سے کیسے لاتعلق کر سکتے ہیں؟ کوئی قانونی و آئینی دلیل؟
آپ کو ایسا کیوں محسوس ہوا؟ وہ ریاست سے متعلق ضرور ہیں تاہم انہیں ریاستی معاملات سے دور رکھا جائے تو یہ ملک کے لیے زیادہ مفید ہے؛ یہ ہماری ذاتی رائے ہے جس سے اختلاف کا حق آپ کو حاصل ہے محترم! :)
 
Top