فرقان احمد
محفلین
بہت خوب!جب بھی اسلامی اقدار کی سیاسی سطح پر مخالفت کی جائے گی تو شدید ردعمل ملے گا عمومی طور پر علما مسجد و محراب تک محدود رہتے ہیں۔ انہیں سیاسی میدان میں لانے کی ذمہ دار بھی موجودہ سیاسی قیادت ہے۔
بہت خوب!جب بھی اسلامی اقدار کی سیاسی سطح پر مخالفت کی جائے گی تو شدید ردعمل ملے گا عمومی طور پر علما مسجد و محراب تک محدود رہتے ہیں۔ انہیں سیاسی میدان میں لانے کی ذمہ دار بھی موجودہ سیاسی قیادت ہے۔
"غیر علمائے کرام" نے جو انقلاب لایا ہے وہ بھی ظاہر ہے فی الحال اس کے ثمرات لوٹیں۔بہت خوب!تو جناب، تشریف لے آئیے سیاسی میدان میں۔ دیکھ لیتے ہیں، یہ 'علمائے کرام' عوام کی زندگیوں میں کیا انقلاب لے کر آئیں گے؟
![]()
نہیں جناب، ابھی کہاں، اصل انقلاب تو اب آئے گا!"غیر علمائے کرام" نے جو انقلاب لایا ہے وہ بھی ظاہر ہے فی الحال اس کے ثمرات لوٹیں۔
کانسپریسی پکوڑے !نہیں جناب، ابھی کہاں، اصل انقلاب تو اب آئے گا!خادم رضوی صاحب اپنی زبانِ مبارک سے اسلامی خلافت کا جلد ہی اعلان کریں گے!
اک ذرا سا انتظار اور کر لیتے ہیں!
میں اس کے جواب میں "آنگن ٹیڑھا" کہہ سکتا ہوں لیکن مجھے ضرورت نہیں کہ اس موضوع کو ٹچ آپ نے کیا تھا میں نے تو جناب کو خرافات اور حقائق کے بارے میں صرف ہنٹ دیا تھا۔غیر متعلقہ موضوع
تو، آپ نہ کھائیے سر!کانسپریسی پکوڑے !
اتنی دیر سے تو یہ سر کھا رہے ہیںتو، آپ نہ کھائیے سر!![]()
تو، آپ نہ کھائیے سر!![]()
اتنی دیر سے تو یہ سر کھا رہے ہیں
صبح سویرے کافی کے بغیرآپ اس بات تک کیسے پہنچ گئے؟![]()
بھئی، ہم تو چلے گئے تھے؛ لئیق بھیا اور نظامی بھیا کان پکڑ کر واپس لے آئے!لگے رہو بھائیو۔۔۔ جتنی سپیڈ ہے سب کی۔۔سو صفحات کے بعد شاید آپ سب کی "بس" ہوہی جائے۔۔
مجھے نہ کچھ بتائیں۔۔ مجھے نظر آرہا ہے۔جتنے لمبے لمبے تبصرے کررہے ہیں آپ ۔۔۔اس سے محبت تو ہونے سے رہی۔۔احمدیوں سے نفرت میں کمی نہیں آئی اسلئے تبصرے بھی ختم نہیں ہو رہے۔
اچھا۔۔۔تو کانوں میں درد محسوس ہوا تھا جو فورا بھاگے آئے یہاں دوبارہبھئی، ہم تو چلے گئے تھے؛ لئیق بھیا اور نظامی بھیا کان پکڑ کر واپس لے آئے!![]()
جی تو احمدیوں کے ترجمان صاحب! آپ کو احمدیوں کی مظلومیت کا کافی غم ہے۔ اسی لیے آپ زمرہ کی حدود کی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر حال غم سناتے جارہے ہیں۔ اور حقیقت یہ ہے کہ آپ اپنے تراشیدہ نبی کے کردار کی بات پر فورا ہی بدک جاتے ہیں۔ آخر ماجرا کیا ہے؟ جب آپ ان کی سیرت کا اجالا یہاں روشن کردیں گے تو کئی لوگ آپ کے غم میں آپ کا ہاتھ بٹا سکیں گے۔ہر احمدی احمدیوں کا ترجمان ہوتا ہے۔
اردو محفل میں "دھرنا" چل رہا ہے۔ شروع سے پڑھیں۔۔تو کیا چل رہا ہے آج کل؟
![]()
کافی سنا سنا سا نام ہے!تو کیا چل رہا ہے آج کل؟
![]()
شغل میلاتو کیا چل رہا ہے آج کل؟
![]()