پاکستان کا لبیک دھرنا

اب ایک اور دھرنا تیار ہو رہا ہے ، مشال خان کے قاتلوں کو بچانے کے لئے ۔ ملاء گردی کی حد ہوگئی ہے پاکستان میں ۔ کہ قاتلوں کو بچانے جارہے ہیں؟؟
 
اب ایک اور دھرنا تیار ہو رہا ہے ، مشال خان کے قاتلوں کو بچانے کے لئے ۔ ملاء گردی کی حد ہوگئی ہے پاکستان میں ۔ کہ قاتلوں کو بچانے جارہے ہیں؟؟
لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے جواب میں ناپسندیدہ ریٹنگ اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمانوں کے لبادے میں قادیانیت نواز اور اسلام دشمن ہماری آستینوں میں سانپ بن کر چھپے بیٹھے ہیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
انسداد دہشتگردی عدالت کا خادم رضوی،افضل قادری کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم
19 مارچ 2018 (14:24)
news-1521451294-6016.jpg

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سے حتمی چالان پیش نہ کیے جانے پرعدالت نے سخت اظہار برہمی کا اظہار کیا اور 4 اپریل تک ملزمان کے خلاف مقدمے کا حتمی چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ملزمان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر بھی عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری کا مفرور کا سٹیٹس برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

دوسری جانب سپریم کورٹ میں بھی فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت ہوئی جس میں آ ئی ایس آئی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی گئی۔ سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور دو ہفتوں میں جامع رپورٹ طلب کرلی۔
 
ہم.دیکھیں گے دم دیکھیں گے
یہ گھوڑا اور یہ گھوڑے کا میدان
 
سین خے

محفلین
فیض آباد دھرنے سے متعلق آئی ایس آئی کی رپورٹ جو کہ سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ہے

ISI report spills beans on Faizabad dharna - The Express Tribune

کچھ دلچسپ نکات

The report states that Rizvi is “reportedly corrupt” when it comes to financial matters, but also that he appears to be living within his means. It also notes that he has shown an inclination towards misuse of power, the authorities, and resources.

He is also listed as being “arrogant” with his superiors, “harsh” with his subordinates, and “committed” to his cause.

His overall reputation is ‘unsatisfactory’.

Regarding Dr Jalali, the report describes him as being dubious, an opportunist, and a manipulator. His overall general reputation is also “unsatisfactory”.

دھرنے کی حمایت اور معالی معاونت کرنے والے افراد

“The protesters’ strength at Faizabad varied between 1,500 and 1,800, and locals occasionally joined them, especially on Friday. TLYR sustained the dharna for 20 days due to generous public support. [There were] rumours of organised logistic support to TLYR activists occupying Faizabad interchange in terms of food.”

The report says that generous donations by people from across society, especially the Barelvi sect, sustained the dharna. “It is reported that Khadim Rizvi raised over Rs10 million before starting the march, he encouraged his followers to either accompany the march or contribute Rs300 per person.

A large number of registered madaris affiliated with the group raised large sums in donations. During the dharna, many affluent persons from across the globe also contributed financially.

The report also says that food was also provided by the owner of the TV station Channel 92, Mian Abdul Rasheed of Faisalabad.

It is also informed that Awami Muslim League chief Sheikh Rasheed Ahmad, PML-Z chief Ejazul Haq, PTI Ulema Wing Islamabad, and PPP leader Sheikh Hameed supported the Faizabad sit-in. Also included on the list of supporters was columnist and TV commentator Oriya Maqbool Jan.

It also reports on a meeting between a British Muslim delegation and diplomats, a Spanish Muslim delegation meeting dharna participants, and other attendees.

A diesel generator was installed on the main container, while the rest of the power supply was managed using illegal connections to CDA power poles. A CDA standby generator was also being used, according to the report.
The generator on the main container was provided by Wali Sons, Lahore. Reportedly, the daily cost of running the generator was Rs80,000.

آخری تدوین:

سین خے

محفلین
Top court dissatisfied with ISI report on Faizabad protest - The Express Tribune

Justice Alam questioned why the ISI did not mention the source of Khadim Rizvi’s income, bank accounts and whether he pays tax or not. “I fear for the country after seeing the performance of premier agency [ISI],” Justice Qazi Faez Isa said.

Khadim Rizvi is a 'corrupt individual', ISI notes in report to SC

The court inquired from the deputy attorney general (DAG), who submitted the report on behalf of the agency, how he can be satisfied with the agency’s report and expressed surprise that the agency is unaware of Rizvi’s source of income. Justice Isa remarked that he fears [for the country] after reading the report.

“He [Rizvi] destroyed property worth billions yet no one knows what he does,” Justice Isa remarked during the hearing.

Justice Isa asked what about Rizvi’s profession, wondering if he is a businessman, cleric or does something else.

He observed further that it is difficult to make Pakistan but easy to destroy it.
 
آخری تدوین:

kifaqir

محفلین
مولانا رضوی صاحب کا کردار ادا ہوگیا ہے اور لکیر ہی پیٹی جارہی ہے، ہونا کچھ نہیں ہے، بس چائے کی پیالی کا ابال ہے
 
فیض آباد دھرنے سے متعلق آئی ایس آئی کی رپورٹ جو کہ سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ہے

ISI report spills beans on Faizabad dharna - The Express Tribune

کچھ دلچسپ نکات

دھرنے کی حمایت اور معالی معاونت کرنے والے افراد

آئی ایس آئی کی رپورٹیں ایسی ہوتی ہیں؟ یہ تو لگتا ہے کسی نے اخبار کے تراشے اکٹھے کر کے رپورٹ بنا دی ہو
ن لیگ اس بات کا الزام لگاتی رہی ہے کہ دھرنے کو خفیہ ہاتھوں کی مدد حاصل تھی ۔
اگر اس دھرنے کو عوامی سپورٹ حاصل تھی تب تو یہ عوام کو تکلیف پہنچانے کا کیس ہی نہیں بنتا۔
 
ٹانگوں سے معذور شخص نے سب کی ناک میں چنے چبوا رکھے ہیں ۔ ۔ اللہ کی قدرت!
کلین شیو شخص نے پاکستان آزاد کروادیا ۔ ۔ اللہ کی قدرت!
ظلم کی علامت حجاج نے قرآنِ پاک میں اعراب لگوا دئیے ۔ ۔ اللہ کی قدرت!
اللہ جس سے کام لینا چاہے لیتا ہے ۔ ۔
 
Top