اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کہیں نافذ ہے یا نہیں ہمیں اپنی ذمہ داری پورا کرنا ہےمیری بھی ایک گزارش ہے کہ آپ کی نظر میں ایسا کوئی اسلامی ملک ہے جہاں اللہ کا قانون نافذ العمل ہے ؟؟؟؟
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کہیں نافذ ہے یا نہیں ہمیں اپنی ذمہ داری پورا کرنا ہےمیری بھی ایک گزارش ہے کہ آپ کی نظر میں ایسا کوئی اسلامی ملک ہے جہاں اللہ کا قانون نافذ العمل ہے ؟؟؟؟
کیا پاکستان میں اللہ کا قانون نافذ کرنے کا اختیار خادم رضوی جیسے مولویوں کے پاس ہے؟
مطلب آپ موصوف کو عالم دین مانتے ہیں؟علمائے کرام کے پاس اگر اللہ تعالیٰ کا قانون نافذ کرنے کا اختیار نہیں ہے
میں نے مغرب کی بات نہیں کی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اپنے کردار کے متعلق لکھا ہے۔آپ کے خیال میں مثبت یعنی مغربی معیار کے مطابق؟
اجازت کا مطلب وجوب نہیں ہوتا!!!یہ حد لگائے بغیر کم سن بچوں اور بچیوں کی شادیاں کیسے روکیں؟ جید علما تو انہیں یہ کہہ کر حلال کر رہے ہیں کہ کم سے کم عمر ۹ سال ہونی چاہیے
انفرادی سطح پر تو یہ اختیار ہر ایک کو حاصل ہے۔۔۔علمائے کرام کے پاس اگر اللہ تعالیٰ کا قانون نافذ کرنے کا اختیار نہیں ہے تو کیا پھر لبرل اور سیکولر آنٹیاں جیسے کہ آنجہانی عاصمہ جہانگیر جیسی یا جیسوں کے پاس ہے؟؟؟
اگر ہوتا تو آپ کیا کرلیتے؟؟؟میری بھی ایک گزارش ہے کہ آپ کی نظر میں ایسا کوئی اسلامی ملک ہے جہاں اللہ کا قانون نافذ العمل ہے ؟؟؟؟
میں عرصہ دراز تک اس خوش فہمی میں رہا کہ پاکستان میں اسلامی قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر صرف عمل کی ضرورت ہے، بعد میں یہ بھید کھلا کہ یہ ریاستی پالیسی ہے کہ اسلامی قوانین کو محض نمائشی ہی رکھا جائے گا اور عمل صرف انگریز کے بنائی گئے قوانین پر کیا جائے گا۔ اور اب تو کھلم کھلا خلاف شریعت قوانین بھی بنائے جانے لگے ہیں ۔ مشرف کا حقوق نسواں بل دیکھ لیجئے اور ن لیگ کا پنجاب میں بنایا گیا خواتین کا بل دیکھ لیجئے ۔ ان دونوں قوانین کو تمام مکاتب فکر کے علماء نے خلاف شریعت قرار دیا تھا۔(غالبا سب سے پہلے) عمل۔۔۔۔ صرف عمل
دین کے علم کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں کو عالم ہی کہا جاتا ہے حضرت۔مطلب آپ موصوف کو عالم دین مانتے ہیں؟
حکومتی سطح پر اسلام کے نفاذ کے بارے میں آپ اور میں اچھی طرح جانتے ہیں۔انفرادی سطح پر تو یہ اختیار ہر ایک کو حاصل ہے۔۔۔
ہاں حکومتی سطح پر صرف حکمرانوں کو حاصل ہے!!!
یعنی خواتین کو قانوناُ تحفظ دینا غیر شرعی اور غیر اسلامی ہے؟ سبحان اللہمشرف کا حقوق نسواں بل دیکھ لیجئے اور ن لیگ کا پنجاب میں بنایا گیا خواتین کا بل دیکھ لیجئے ۔
اگر ہوتا تو آپ کیا کرلیتے؟؟؟
اگر نہیں ہے تو آپ کیا کریں گے؟؟؟
حکمران کچھ نہیں کررہے تو ان کا کام ہے۔۔۔حکومتی سطح پر اسلام کے نفاذ کے بارے میں آپ اور میں اچھی طرح جانتے ہیں۔
جب ایسی حکومتیں قائم تھیں تو ان کے بارے میں پڑھ کر بھی قلب کچھ منور ہوا ہے یا نہیں؟؟؟کرنے کے لیے تو آپ ہی بہت ہیں، میں تو ویسے بھی کم ہمت ہوں
البتہ کوئی ماڈل کے طور پہ تو دیکھا جاتا ہے، آپ سے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ شائد آپ کے علم ہو اور ہمارے علوم میں اضافہ ہوجائے یا کم از کم ہم سوچ کے ہی اپنے قلوب کو منور کر لیں
آپ کن کی بات کر رہے ہیں؟حکمران کچھ نہیں کررہے تو ان کا کام ہے۔۔۔
ویسے اسلام سے ہٹ کر بھی بات کریں تو وہ کون سا کام اچھا کررہے ہیں؟؟؟
تقریباً سارے برے کام ہی کررہے ہیں۔۔۔
جو شرعی لحاظ سے تو گناہ ہیں ہی، خود ان کے اپنے بنائے ہوئے قانون کے لحاظ سے بھی جرم ہیں!!!
حکمرانوں کی!!!آپ کن کی بات کر رہے ہیں؟
ایسی صورت میں علمائے کرام ہی کو میدان میں آنا پڑتا ہے۔حکمرانوں کی!!!
جب ایسی حکومتیں قائم تھیں تو ان کے بارے میں پڑھ کر بھی قلب کچھ منور ہوا ہے یا نہیں؟؟؟
کسی برے قانون کو اچھا ٹائٹل دے دینے سے قانون اچھا نہیں بن جاتا۔یعنی خواتین کو قانوناُ تحفظ دینا غیر شرعی اور غیر اسلامی ہے؟ سبحان اللہ
یہی تو پوچھا ہے کہ موصوف دین کے علم کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں؟دین کے علم کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں کو عالم ہی کہا جاتا ہے حضرت۔