پاکستان کا لبیک دھرنا

شاہد شاہ

محفلین
آزادی نسواں کےمعنی کیا بے غیرتی اور بے شرمی کے ہیں ،اگر حقوق نسواں
حقوق نسواں اور آزادی نسواں دو الگ چیزیں ہیں۔ ان کو مکس نہ کریں۔ قانون و شریعت میں جو خواتین کو حقوق دیے گئے وہ ان سے کوئی چھین نہیں سکتا۔ معاشرے میں ظلم سہتی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اسے آزادی نسواں تحریک سے جوڑ کر اسکی اہمیت ختم نہیں ہو سکتی
 
زیک

مسافر
آپ بھائی صاحبا ن کی توجہ میں اس خبر کی جانب کروانا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں حقوق نسواں کی علمبردار تنظیمیں نے پڑھی لکھی باشعور خواتین کو حقوق نسواں کے نام پر برباد کر ڈالا ہے ۔کچھ دن پہلے پاکستان کے ایک شہر میں عورت مارچ کا اہتمام کیا گیا اور مارچ میں شریک خواتین نے شرمناک تحریر سے آراستہ پلے کارڈ اٹھارکھے تھے ۔
میرا آپ علمی شخصیات سے صرف اتنا بہت سادہ سا سوال ہے کہ آزادی نسواں کےمعنی کیا بے غیرتی اور بے شرمی کے ہیں ،اگر حقوق نسواں کے علمبرادر اس ہی طرح شرم ناک من مانی کاراوئیاں کرتے رہے تو آئندہ کچھ سالوں میں ہمارے حالات کیا ہوگئے ،یہ ہمارے جدید اور آزاد معاشرے پرسوالیا نشان ہے ؟
آپ کے لنک میں جن پلے کارڈ کی تصاویر تھیں ان میں سے کوئی بھی شرمناک نہ تھا
 
زیک

مسافر
ہمارے جس مراسلے کا حوالہ لیا اسے ہی نہ سمجھ سکے!!!
جی معلوم ہے کہ سنت ہے فرض نہیں ہے۔ لیکن یہ کیسی سنت ہے جس کے خلاف قانون بننے پر تو شور مچاتے ہیں لیکن اپنی اولاد کے لئے سنت پر عمل کی باری آئے تو دل دہلتے ہیں؟
 
زیک

مسافر
حقوق نسواں اور آزادی نسواں دو الگ چیزیں ہیں۔ ان کو مکس نہ کریں۔ قانون و شریعت میں جو خواتین کو حقوق دیے گئے وہ ان سے کوئی چھین نہیں سکتا۔ معاشرے میں ظلم سہتی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اسے آزادی نسواں تحریک سے جوڑ کر اسکی اہمیت ختم نہیں ہو سکتی
آپ سے اسی قسم کی کھچڑی کی امید تھی
 
شاہد شاہ

محفلین
آپ سے اسی قسم کی کھچڑی کی امید تھی
آپ بل آف رائیٹس کو لبرل ایجنڈے سے مکس نہ کریں۔
حقوق نسواں ایک اصول کی بات ہے کہ مرد و عورت قانون کی نظر میں برابر ہیں تو انکے ساتھ معاشرے میں امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔
جبکہ آزادی نسواں تحریک ایک لبرل بائیں بازو کا ایجنڈا ہے جسکا مقصد مردوں کیساتھ برابری کی بجائے انکے مقابلے پر آنا ہے۔
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
اس سے مراسلہ پرمزاح تر ہو گیا ہے۔
ایک اور بات۔ یہ ایک مراسلے پر دو دو ریٹنگ کیسے دیتے ہیں؟ کیا دو آئیڈیز بنانا پڑیں گی؟
17_F908_A9-93_F8-4685-_A4_DA-2780_C9754_FCA.jpg
 
یاز

محفلین
ایک اور بات۔ یہ ایک مراسلے پر دو دو ریٹنگ کیسے دیتے ہیں؟ کیا دو آئیڈیز بنانا پڑیں گی؟
17_F908_A9-93_F8-4685-_A4_DA-2780_C9754_FCA.jpg
اس کا کورس آج ہی کیا ہے۔ کوشش ہے کہ تیسری ریٹنگ دینے پہ بھی قادر ہوا جائے، کہ کچھ مراسلے تین تین ریٹنگ کے متقاضی بھی ہوتے ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
جی معلوم ہے کہ سنت ہے فرض نہیں ہے۔ لیکن یہ کیسی سنت ہے جس کے خلاف قانون بننے پر تو شور مچاتے ہیں لیکن اپنی اولاد کے لئے سنت پر عمل کی باری آئے تو دل دہلتے ہیں؟
اس مراسلے سے تو آپ کا اور آپ کے ہمنواؤں کا سنت کے بارے میں علم بھی خوب چھلک رہا ہے!!!
 
سین خے

محفلین
غیر متعلقہ پوسٹ کے لئے معذرت لیکن چونکہ اتنے غیر متعلقہ مراسلے ہو ہی چکے ہیں تو چند ایک میری طرف سے بھی برداشت کریں۔

کچھ اختلافات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت عمر کے حوالے سے ان لوگوں کے لئے جنھوں نے ہو سکتا ہے کبھی اس بارے میں نہ پڑھا ہو۔ ویسےتو محفل پر اس پر بات ہو چکی ہے۔ ابھی سرچ کرنے پر وہ تھریڈ ملا ہے لیکن میری نظر میں یہ لنکس زیادہ بہتر ہیں۔

Of Aisha’s age at marriage - Newspaper - DAWN.COM

Did Hz. Aisha (ra) marry Prophet Muhammad (pbuh) at the age of nine?

Ummul Mo’mineen Hazrat Ayesha (May Allah be pleased with her)

True Islam - Age of Aisha
 
Top