الف نظامی
لائبریرین
عدلیہ بھی ریاستی ادارہ ہی ہے۔ڈیوس پر پکا ہاتھ ڈالنے سے ہر ریاستی ادارے نے لیت و لعل سے کام لیا۔ ممتاز قادری کے خلاف فیصلہ عدلیہ نے دیا اور حکومت اس پر عمل درآمد کی پابند تھی۔
آخری تدوین:
عدلیہ بھی ریاستی ادارہ ہی ہے۔ڈیوس پر پکا ہاتھ ڈالنے سے ہر ریاستی ادارے نے لیت و لعل سے کام لیا۔ ممتاز قادری کے خلاف فیصلہ عدلیہ نے دیا اور حکومت اس پر عمل درآمد کی پابند تھی۔
جنرل پاشا کو ان سے گہری ہمدردی رہی اور ہم پاشا کلب میں شامل نہیں ہیں، الحمدللہ!عدلیہ بھی ریاستی ادارہ ہی ہے۔ ویسے آپ کو ڈیوس سے بہت ہمدردی ہے ضرور ترقی کریں گے۔
یعنی یہاں آپ کو عدلیہ بری لگنے لگ گئی۔ اور جب آپ کے حق میں فیصلہ آئے تو اچھی لگنے لگ جائے گی۔ ایسے تو نظام نہیں چلا کرتے صاحب! ہمیں عدلیہ کے فیصلوں کو تسلیم کرنا چاہیے، چاہے ہمیں ان فیصلوں سے کتنا بھی اختلاف کیوں نہ ہو۔ نواز شریف صاحب بھی اب بغاوت کے لیے پر تول رہے ہیں؛ یہ رویہ نامناسب ہے۔عدلیہ بھی ریاستی ادارہ ہی ہے۔
آپ نے بھی تو ریمنڈ ڈیوس کیس میں جانبداری برتی ہے۔ایسے نظام کیسے چل گیا صاحبیعنی یہاں آپ کو عدلیہ بری لگنے لگ گئی۔ اور جب آپ کے حق میں فیصلہ آئے تو اچھی لگنے لگ جائے گی۔ ایسے تو نظام نہیں چلا کرتے صاحب!
بحث کرتے کرتے یوں ذاتیات کے اوچھے پن پر تو نہ اتریں نظامی صاحب!عدلیہ بھی ریاستی ادارہ ہی ہے۔ ویسے آپ کو ڈیوس سے بہت ہمدردی ہے ضرور ترقی کریں گے۔
شکر ہے، ہمارا خوارج سے بھی کوئی تعلق نہیں۔آپ نے بھی تو ریمنڈ ڈیوس کیس میں جانبداری برتی ہے۔
لکم ڈیوسن ولی ممتاز قادری
تمہارا ڈیوس ، ہمارا ممتاز قادری
آپ کا خیال ہے کہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد سے انکار کر دیا جاتا۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ نواز شریف صاحب نے اپنے خلاف دیے جانے والے فیصلے پر احتجاج کیا ہے، تاہم، اسے قبول بھی کر لیا ہے۔ ٹی وی چینلز اور عدالتوں کو چھوڑ کر صرف حکومت پر چڑھائی کرنا غیر مناسب ہے۔ بہرصورت، آپ ہم سے اختلاف کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ہمیں آپ کی رائے کا احترام ہے۔
نواز ، بطور وزیراعظم صدر کو یہ اڈوائس کر سکتا تھا کہ چونکہ شہید نے یہ کام عشق رسول میں کیا ہے اس لئے شہید کی سزا کو معاف کر دیا جائے یا سزا کم کر دی جائے، اور صدر کے اس پر عمل کرنے کا پابند تھا مگر نواز نے عدالتی فیصلے پر جلد از جلد عمل در آمد کرایا حالانکہ بہت سے قیدی ابھی بھی جن کو عدالتوں نے سزائے موت سنا رکھی ہے پھانسی کے منتظر ہیں ان کو پھانسی نہیں دی گئی ۔ بعد میں میڈیا پر پابندی لگا دی گئی کہ شہید کے لاکھوں کے جنازے کو نہ دکھایا جائے۔ڈیوس پر پکا ہاتھ ڈالنے سے ہر ریاستی ادارے نے لیت و لعل سے کام لیا۔ ممتاز قادری کے خلاف فیصلہ عدلیہ نے دیا اور حکومت اس پر عمل درآمد کی پابند تھی۔ممتاز قادری اور سلمان تاثیر پاکستانی شہری تھے۔ ان پر مکمل طور پر پاکستانی قانون کا اطلاق ہوتا تھا۔ ہماری دانست میں ریمنڈ ڈیوس کو بچانے کے لیے جنرل پاشا ضرورت سے زیادہ متحرک نہ ہوتے تو شایدعدلیہ بھی ہمت دکھانے سے گریز نہ کرتی۔
سیاست دانوں کو بھول گئے۔جنرل پاشا کو ان سے گہری ہمدردی رہی اور ہم پاشا کلب میں شامل نہیں ہیں، الحمدللہ!
ممتاز قادری کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ بات یہ ہے کہ نواز شریف نے انہیں کب شہید سمجھا تھا؟ آپ کو جسٹس کھوسہ کے ریمارکس پر بھی توجہ دینی چاہیے۔نواز ، بطور وزیراعظم صدر کو یہ اڈوائس کر سکتا تھا کہ چونکہ شہید نے یہ کام عشق رسول میں کیا ہے اس لئے شہید کی سزا کو معاف کر دیا جائے یا سزا کم کر دی جائے، اور صدر کے اس پر عمل کرنے کا پابند تھا مگر نواز نے عدالتی فیصلے پر جلد از جلد عمل در آمد کرایا حالانکہ بہت سے قیدی ابھی بھی جن کو عدالتوں نے سزائے موت سنا رکھی ہے پھانسی کے منتظر ہیں ان کو پھانسی نہیں دی گئی ۔ بعد میں میڈیا پر پابندی لگا دی گئی کہ شہید کے لاکھوں کے جنازے کو نہ دکھایا جائے۔
لیبلنگ کلب آف سیکولرستانشکر ہے، ہمارا خوارج سے بھی کوئی تعلق نہیں۔
آپ کا یہ عربی جملہ یا اس کا اردو ترجمہ غلط ہے۔ "و لی" کا مطلب ہمارا نہیں ہو سکتا، میرا ہو سکتا ہے!آپ نے بھی تو ریمنڈ ڈیوس کیس میں جانبداری برتی ہے۔ایسے نظام کیسے چل گیا صاحب
لکم ڈیوسن ولی ممتاز قادری
تمہارا ڈیوس ، ہمارا ممتاز قادری
بھیا! ہمیں اپنے عقیدے اور ایمان کے لیے آپ سے سرٹیفکیٹ نہیں لینا ہے۔لیبلنگ کلب آف سیکولرستان
وہ نہیں سمجھتا مگر قوم کی اکثریت تو سمجھتی ہے۔بات یہ ہے کہ نواز شریف نے انہیں کب شہید سمجھا تھا؟
میں تو سمجھا تھا سیکولر لابی کے سپرد ہے کہ بعد از مرگ کردار کشی کریں اور منافع کمائیں۔ممتاز قادری کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ بات یہ ہے کہ نواز شریف نے انہیں کب شہید سمجھا تھا؟ آپ کو جسٹس کھوسہ کے ریمارکس پر بھی توجہ دینی چاہیے۔
سیم ٹو یو سربھیا! ہمیں اپنے عقیدے اور ایمان کے لیے آپ سے سرٹیفکیٹ نہیں لینا ہے۔
خدا معلوم!وہ نہیں سمجھتا مگر قوم کی اکثریت تو سمجھتی ہے۔
سب کا فیصلہ رب کریم نے ہی کرنا ہے ہماری بھی کوئی ذمہ داری ہے یا نہیں؟ سچے کا ساتھ دینا مسلمان کی ذمہ داری ہے اور اسے اللہ پاک کا حکم ہے۔ممتاز قادری کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے
اب تو معاملہ مزید ذاتی ہوگیا۔ الحمد للہآپ کا یہ عربی جملہ یا اس کا اردو ترجمہ غلط ہے۔ "و لی" کا مطلب ہمارا نہیں ہو سکتا، میرا ہو سکتا ہے!
جی ہاں آپ نے جس آیت کو بطور ریفرنس لیا تھا اُس کا مطلب بھی یہی ہے کہ تمھارے لیے تمھارا دین اور "میرے" لیے میرا دین۔اب تو معاملہ مزید ذاتی ہوگیا۔ الحمد للہ
نحن اقرب الیہ من حبل الوریدجی ہاں آپ نے جس آیت کو بطور ریفرنس لیا تھا اُس کا مطلب بھی یہی ہے کہ تمھارے لیے تمھارا دین اور "میرے" لیے میرا دین۔
عربی میں 'ی' متکلم واحد کے لیے ہوتی ہے اور 'نا' متکلم جمع کے لیے جیسے رب سے ربی میرا رب، ربنا ہمارا رب۔