ربیع م
محفلین
اس دھرنے میں کتنے قادیانی مرے ہیں اور قادیانیوں کا کتنا مالی نقصان ہوا ہے؟نہیں۔ ان کے لئے یہ کافی نہیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ احمدیوں کو مارنے اور ملک بدر کرنے کے بعد یہ لوگ رک جائیں گے تو یہ خام خیالی ہے
اس دھرنے میں کتنے قادیانی مرے ہیں اور قادیانیوں کا کتنا مالی نقصان ہوا ہے؟نہیں۔ ان کے لئے یہ کافی نہیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ احمدیوں کو مارنے اور ملک بدر کرنے کے بعد یہ لوگ رک جائیں گے تو یہ خام خیالی ہے
یہ اب نہیں ہو گا۔ اب پانی سر سے اوپر جا چکا ہےہمارے خیال میں قادیانیوں کو بطور اقلیت زندہ رہنے کا حق حاصل ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اُن کے حقوق کا تحفظ کرے۔
یعنی اب آپ مسلمان ماریں گے؟اس دھرنے میں کتنے قادیانی مرے ہیں اور قادیانیوں کا کتنا مالی نقصان ہوا ہے؟
سوال گندم جواب چنایعنی اب آپ مسلمان ماریں گے؟
ہمارا اصولی موقف یہی ہے کہ جب پارلیمان نے قادیانیوں کو اقلیت قرار دے دیا ہے تو اب بطور اقلیت، اُن کا تحفظ ریاستِ پاکستان کی ذمہ داری ہے۔
لبیکی محفلین کی طرف سے احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی کوئی مذمت سامنے نہیں آئی بلکہ ابھی تک لبیکیوں کے حق میں جواز ہی آ رہے ہیں۔سوال گندم جواب چنا
احسن اقبال پر حملے کے جواز کی پوسٹس ضرور شئیر کیجئے آپ کی صداقت کے قائل ہونے کو جی چاہتا ہے.لبیکی محفلین کی طرف سے احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی کوئی مذمت سامنے نہیں آئی بلکہ ابھی تک لبیکیوں کے حق میں جواز ہی آ رہے ہیں۔
مارنے والے کون تھے یہ بھی بتا دیں،اس دھرنے کے باعث کئی افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
کیا پارلیمان میں غلط ترمیم کرنے والے لوگ سیاسی نہیں تھے؟اب سیاسی افراد کو ذمہ دار ٹھہرا کر ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے
یہ اچھا رویہ نہیں تھا مولانا خادم رضوی کا، لگے ہاتھوں آپ الیکشن کے دوران مہذب سیاستدانوں کی تقاریر بھی دیکھ لیجئے گا اس کی بھی مذمت کر دیجئے گا۔دھرنے میں بدترین زبان استعمال کی گئی
ایک جملہ احسن اقبال پر حملے کے خلاف کہنا آپ کو اتنا مشکل لگ رہا ہے۔ کیا کہنے!احسن اقبال پر حملے کے جواز کی پوسٹس ضرور شئیر کیجئے آپ کی صداقت کے قائل ہونے کو جی چاہتا ہے.
ہم ہر اس فرد کی مذمت کرتے ہیں جس کے کسی قول و فعل کے باعث فساد پھیلنے کا اندیشہ ہو چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی اور مذہبی گروہ سے ہو۔ سیاسیوں نے پھر بھی معاملہ جیسے تیسے نپٹایا۔ ان فسادی مولویوں سے وہ بدرجہا بہتر ثابت ہوئے۔ ہم ہر سیاسی جماعت کو خراجَ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دھرنے میں جن کی جانیں گئیں، ان کی زیادہ بڑی ذمہ داری ریاستی رِٹ چیلنج کرنے والے مولوی صاحب پر عائد ہوتی ہے۔ اس میں ہمیں کوئی شک نہیں۔ دین فروشی کا مظاہرہ کرنے والوں کے سامنے ریاست بے بس ثابت ہوئی، اس کا افسوس ضرور ہے۔یہ اچھا رویہ نہیں تھا مولانا خادم رضوی کا، لگے ہاتھوں آپ الیکشن کے دوران مہذب سیاستدانوں کی تقاریر بھی دیکھ لیجئے گا اس کی بھی مذمت کر دیجئے گا۔
میں تو پرزور مذمت کرتا ہوں اور شاید آپ کو میرے پچھلے مراسلوں پر پڑھے بغیر ہی کانٹے مارنے کی زحمت اٹھانا پڑی جس میں میں نے دھرنے کو بھی ناپسندیدہ کہا.ایک جملہ احسن اقبال پر حملے کے خلاف کہنا آپ کو اتنا مشکل لگ رہا ہے۔ کیا کہنے!
میں تو پرزور مذمت کرتا ہوں اور شاید آپ کو میرے پچھلے مراسلوں پر پڑھے بغیر ہی کانٹے مارنے کی زحمت اٹھانا پڑی جس میں میں نے دھرنے کو بھی ناپسندیدہ کہا.
اب آپ محفل پر احسن اقبال پر کئے جانے والے حملے کے جواز کی پوسٹس سے ضرور آگاہ کیجئے.
منتظر ہوں
اچھی بات ہے مذمت کر دی۔میں تو پرزور مذمت کرتا ہوں اور شاید آپ کو میرے پچھلے مراسلوں پر پڑھے بغیر ہی کانٹے مارنے کی زحمت اٹھانا پڑی جس میں میں نے دھرنے کو بھی ناپسندیدہ کہا.
اس کے لئے آپ کو اپنے مضحکہ خیز بھائی کے مراسلے بین السطور پڑھنا ہوں گے جن کے نزدیک یہ سیاستدانوں کو سزا ہےاب آپ محفل پر احسن اقبال پر کئے جانے والے حملے کے جواز کی پوسٹس سے ضرور آگاہ کیجئے.
منتظر ہوں
کیوں زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں"شاہ" جی کیا یہ علم الیقین ہے یا پھر حق الیقین کا درجہ ہے!
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ ہم نے تحریک پاکستان میں جیسے تیسے ملک تو حاصل کر لیا لیکن مملکت چلانے کا نہ کوئی تجربہ تھا نہ حیثیت۔ ماضی میں ہم پر اغیار کی حکومتیں رہی ہیں اسلئے غلامی ہمارے خون میں رچی بسی ہے۔ریاستی طاقتیں جو اقتدار پہ قابض ہیں ہمیشہ چاہتی ہیں کہ معاشرے کو خوف میں مبتلا رکھا جائے یا یہ باور کرایا جائے کہ آپ بہت طاقتور ہیں اور دنیا پہ حکمرانی کا حق صرف آپ کا ہے تاکہ اس ذریعہ سے معاشرے کو اپنے کنٹرول میں رکھا جائے یا اپنا مفاد حاصل کیا جائے۔ اس لیے وہ ہمیشہ یہ شور مچاتی رہتی ہیں کہ فلاں تمہارا دشمن ہے اور وہ ابھی زندہ ہے اور میں تمہارا خیر خواہ ہوں۔ اگر دشمن کی رٹ ختم ہو جائے تو لوگوں کے ذہنوں سے شاید اس کا تصور ہی ختم ہو جائے اور انسان کافی حد تک اس خوف سے آزاد ہو کر سوچے۔ اس لیے مذہبی ریاستیں مذہب کا استعمال کر کے اور سیکولر ریاستیں "نظریے" کا دھوکہ دے کر یہ کھیل کھیلتی رہتی ہیں۔
یہی بات کل ہم نے بھی عرض کی تھی کہ اگر اس ملک یا اس دنیا سے ہر قادیانی کو قتل بھی کر دیں تو بھی یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔نہیں۔ ان کے لئے یہ کافی نہیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ احمدیوں کو مارنے اور ملک بدر کرنے کے بعد یہ لوگ رک جائیں گے تو یہ خام خیالی ہے