عبدالقیوم چوہدری
محفلین
فلاں کی وجہ سے یا فلاں کو کریڈٹ یا فلان فلاں فلاں۔۔۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے دراصل۔۔۔۔۔ یہ مہاتما کی کراچی یاترا کی وجہ سے ہے۔
پانی پت کی جنگ میں کامیابی اور استنبول کی فتح بھی حضورِ پُرنور کے رخِ انور کی بدولت ہوئی تھی۔فلاں کی وجہ سے یا فلاں کو کریڈٹ یا فلان فلاں فلاں۔۔۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے دراصل۔۔۔۔۔ یہ مہاتما کی کراچی یاترا کی وجہ سے ہے۔
رضا حسن کا نام ہے یا حسن رضا کا؟اور اس قضیے میں بھی ایک شاہین کا نام آ ہی گیا ہے- اور وہ جانباز ہیں رضا حسن- جبکہ نیز برآن لنکا کے دو تین ٹیسٹ بھی پچ فکسنگ کے زیر عتاب ہیں-
حسن رضارضا حسن کا نام ہے یا حسن رضا کا؟
رضا حسن کا نام ہے یا حسن رضا کا؟
حسن رضا
اور ان سب فتوحات کا خواب یقیناً زرداری صاحب نے دیکھا ہو گا۔پانی پت کی جنگ میں کامیابی اور استنبول کی فتح بھی حضورِ پُرنور کے رخِ انور کی بدولت ہوئی تھی۔
اتنی صاف ستھری اردو لکھنا ؟ خان صاحب کی بس کی بات نہیں ہے !!!!لارڈز میں انگلینڈ کیخلاف شاندار کامیابی پرقومی ٹیم کو مبارکباد۔اس ٹیم کے بارے میں تصور بھی ممکن نہ تھا کہ انگلینڈ کو یوں شکست فاش سے دوچار کرے گی مگر ٹیم نے کمال یکجہتی دکھائی۔ پچھلے سال جب میں شوکت خانم کیلئے کراچی آیا تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی جیتا، آج لارڈز میں کامیابی ملی۔
او اے کہیڑا آپ لکھدے نیں۔ سب ماڈرن ٹھگاں نے سوشل میڈیا لئی پروفیشنلذ ہائیر کیتے ہوندے۔اتنی صاف ستھری اردو لکھنا ؟ خان صاحب کی بس کی بات نہیں ہے !!!!
یقین نہیں آ رہا کہ یہ خان صاحب کا آفیشل اکاؤنٹ ہے.فلاں کی وجہ سے یا فلاں کو کریڈٹ یا فلان فلاں فلاں۔۔۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے دراصل۔۔۔۔۔ یہ مہاتما کی کراچی یاترا کی وجہ سے ہے۔
اپنے علاوہ جنھیں اور کچھ دکھائی نا دیتا ہو، ان سے کچھ بعید نہیں۔یقین نہیں آ رہا کہ یہ خان صاحب کا آفیشل اکاؤنٹ ہے.
تو ایسے وزیراعظم کا کیا کرنا ہے جو کہ قومی زبان بھی صحیح نہ لکھ سکے نہ پڑھ سکے ؟او اے کہیڑا آپ لکھدے نیں۔ سب ماڈرن ٹھگاں نے سوشل میڈیا لئی پروفیشنلذ ہائیر کیتے ہوندے۔
سائیں قائم علی شاہ قومی اسمبلی جانے والے ہیں ، سیٹ ان کی آل اولاد سنبھال لے گیسائیں قائم علی شاہ کی سیٹ بھی خالی پڑی ہے۔
خلائی مخلوق کو پسند ہیں یہی بہت ہے۔تو ایسے وزیراعظم کا کیا کرنا ہے جو کہ قومی زبان بھی صحیح نہ لکھ سکے نہ پڑھ سکے ؟
جو ذکر بین السطور میں تھا وہ آل اولاد والی نہیں۔سائیں قائم علی شاہ قومی اسمبلی جانے والے ہیں ، سیٹ ان کی آل اولاد سنبھال لے گی
تو ہم کر تو رہے ہیں زیادتیکوچ مکی آرتھر کو کریڈٹ نہ دینا زیادتی ہو گی۔
پاکستانی ٹیم سے ڈر نہیں لگتا صاحب،
یہ جو پاکستانی ہر جیت کے بعد شوخے ہو جاتے ہیں، ان سے لگتا ہے۔
اسکی صلاحیت تو شاہینوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔بے فکر رہیں شاہین لیڈز میں انکی طبیعت سیٹ کر دیں گے-
چونکہ ادارہ شاہینوں پر مکمل یقین رکھتا ہے-