کانٹے سے امان پاؤں تو عرض ہے کہ
برے حالات ہونے سے بیٹنگ کا فیصلہ غلط نہیں ہو جاتا-
مختصراً پہلا گھنٹہ مشکل تھا یا پھر زیادہ کر لیں تو پہلا سیشن کہ پوسٹ لنچ سیشن سے بیٹنگ آسان تر ہوتی جا رہی ہے- اب شاہینوں کی پہلے گھنٹے میں لین لگ گئی تو- فیصلہ کیسے غلط-
اس کو بھی ایک آدھ صوبے کا نگران وزیر اعلیٰ نہ لگوا دیں۔شاداب خان صاب کی جے ہو !!
اگر کہیں ورلڈکپ جتوا دیا تو وزارت عظمیٰ سے کم پر راضی نہ ہو گا.اس کو بھی ایک آدھ صوبے کا نگران وزیر اعلیٰ نہ لگوا دیں۔
پھر تو امپائر کی انگلی کا بندوست کرنا پڑے گا۔اگر کہیں ورلڈکپ جتوا دیا تو وزارت عظمیٰ سے کم پر راضی نہ ہو گا.
امپائر کی انگلی تو صرف عمرانِ عالیشان کے لیے مختص ہے!!!پھر تو امپائر کی انگلی کا بندوست کرنا پڑے گا۔
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ امپائر ایک سے زیادہ انگلیاں رکھتا ہو۔امپائر کی انگلی تو صرف عمرانِ عالیشان کے لیے مختص ہے!!!
وہ بھی اکثر عین آخری وقت میں دھوکہ دے جاتی ہےامپائر کی انگلی تو صرف عمرانِ عالیشان کے لیے مختص ہے!!!
اس میچ میں تو بارش ہی موافق ہے، اگر دو تین دن ہوتی رہے تو۔آج بارش رہنے کے امکانات بتائے جا رہے ہیں۔
سات آٹھ دن سر !اس میچ میں تو بارش ہی موافق ہے، اگر دو تین دن ہوتی رہے تو۔
ہم تو سوچ رہے تھے کہ ایک ایک اننگز کروا ہی لیتے۔سات آٹھ دن سر !
تاکہ خدشات کی جڑ کٹ جائے
بلکہ یوں کہیں گوروں کو ...ہم تو سوچ رہے تھے کہ ایک ایک اننگز کروا ہی لیتے۔
اس میچ میں تو بارش ہی موافق ہے، اگر دو تین دن ہوتی رہے تو۔