عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتامیچ شروع ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
میچ شروع ہوتا دکھائی نہیں دیتا
کوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتامیچ شروع ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
روزہ بھی تو کھلتا دکھائی نہیں دیتاکوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتا
میچ شروع ہوتا دکھائی نہیں دیتا
وہ جو دو مصرعوں کے مابین ربط کی تلاش میں مارے گئے!کوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتا
میچ شروع ہوتا دکھائی نہیں دیتا
حق مغفرت فرمائے عجب ربط تلاش مرد تھا۔وہ جو دو مصرعوں کے مابین ربط کی تلاش میں مارے گئے!
۔۔۔ آپ اک ربط کی بات کرتے ہیں، یہ لیں پورا قومی مواصلاتی رابطہوہ جو دو مصرعوں کے مابین ربط کی تلاش میں مارے گئے!
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کروہ جو دو مصرعوں کے مابین ربط کی تلاش میں مارے گئے!
کھانے کا وقفہ ہو چکا ہے۔ اس میچ کا یہ پہلا سیشن ہے جو پاکستان کے حق میں گیا ہے۔
بارش رک چکی ہے۔ کچھ دیر تک کھیل شروع ہونے کی امید بھی بندھی ہے۔
دل تو نہیں کر رہا تھا۔ لیکن بارش نے ساتھ نہیں دیا جی۔لو جی اچھے خاصے پاکستان کے حق میں سیشن جا رہے ہیں- اور آپ کھیل شروع کروا رہے ہیں-
اب گیند دو دو فٹ پھرے گی...دونوں ٹیمیں میدان میں۔ میچ تقریباً شروع۔
دل تو نہیں کر رہا تھا۔ لیکن بارش نے ساتھ نہیں دیا جی۔
اب گیند دو دو فٹ پھرے گی...
اب بندہ مذاق بھی نہ کرےجی ہاں پھر تو رہی ہے لیکن باؤنڈری لائن سے باہر-
ہمارے خیال سے مذاق کی تو اجازت ہے۔اب بندہ مذاق بھی نہ کرے