مطلب کیا ہے بھائی جی زرہ روشنی تو ڈالیں
ہوں کوئی بات نہیں وہاں جا کے بڑے بڑے بدل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈیا سے سندیپ جائے تو وہاں جا کے سینڈی بن جاتا ہے اور جو "زکریا"پاکستان سے چلے تو وہان پہنچتے پہنچتے "زیک"" بن جاتا ہے
ہاہاہاہا چلو ایک مختلف بات تو تمہارے نوٹٹس میں آئی
میں تو پاکستان میں بھی زیک تھا۔
کوئی خاص نہین !7:آپ کو وطن میں کس ہستی کی یاد بہت ستاتی ہے
آزادی !8: آپ اپنے وطن اور اس وطن میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں ۔ اور کیوں ؟
اپنے وطن کی ، خصوصا لوک گیت10: موسیقی اپنے وطن کی پسند ہے یا نئے وطن کی۔(آپشنل)
اپنے وطن میں11: انسانی حسن میں کشش کہاں زیادہ ہے؟
اس میں بھلا کیا مقابلہ ، وہاں سب کچھ ہے البتہ صحرا یہاں کا شاندار ہے12: جغرافیائی حسن میں کشش کہاں زیادہ ہے
یہاں اکثر لوگ قدم قدم پر مل جاتے ہیں اس لیے کچھ خاص محسوس نہیں ہوتا۔6: اپنے گھر سے باہر مادری زبان بولنے والا مل جائے تو کیا محسوس ہوتا ہے؟
وطن کی یاد، بھائی بہنوں کی یاد، دوست احباب ہیں۔ اسی لیے میرا فون کا خرچہ بہت زیادہ ہے۔7:آپ کو وطن میں کس ہستی کی یاد بہت ستاتی ہے
8: آپ اپنے وطن اور اس وطن میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں ۔ اور کیوں ؟
ظاہر ہے اپنے وطن میں ہی رہنے کو پسند کروں گا۔9: اگر دونوں وطنوں میں ایک جیسی سہولیات میسر ہوں تو کہاں رہنا پسندکریں گے؟
موسیقی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔10: موسیقی اپنے وطن کی پسند ہے یا نئے وطن کی۔(آپشنل)
انسانی حسن پاکستان میں زیادہ ہے۔11: انسانی حسن میں کشش کہاں زیادہ ہے؟
جغرافیائی حسن میں پاکستان کے مقابلے میں بہت کم ممالک ہیں۔12: جغرافیائی حسن میں کشش کہاں زیادہ ہے؟
ابتدائی طور پر پانچ سوال ایک آپشن کے ساتھ۔ آپ اپنے سوالات بھی شامل کر سکتے ہیں۔
1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟
گیارہ سال سے زائد
2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میںکتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟
روز کھاتا ہوں۔البتہ جب کوریا میںتھا تو کھبی کھبار سجی اور سبزیاں یاد اتی تھیں
3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
اردو
4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان میں گنتےہیں؟
انگریزی
5: آپ اپنے وطن کی محبت میں آخری دفعہ کب روئے؟ (آپشنل)
کبھی نہیں۔ البتہ اپنے پیارے بہت یاد اتے ہیں۔شدید خواہش ہے کہ کاش وہ پاکستان سے باھر میرے پاس اجائیںاور ان کی جان بھی پاکستان کے عذاب سے چھوٹ جائے۔ امین۔
6: اپنے گھر سے باہر مادری زبان بولنے والا مل جائے تو کیا محسوس ہوتا ہے؟
پاکستانی نظر اجائے تو کوشش کرتا ہوں کہ بھاگ لوں ۔مارے باندھے پکڑا جاوں تو الگ بات ہے۔ جلد ازجلد سلام کرکے اپنی راہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہوں۔
تو اچھا کیا ناں جو پوچھ لیا۔ ویسے جواب ملنے کی امید کم ہی ہے۔
آج کا سوال تو سوال نہیں رہنا چاہیے کہ ویسے بھی جمعرات ہے۔ اور جمعرات کو کیئے گئے اکثر سوال پورے ہو جاتے ہیں۔
فکر نہ کرو، ہم کس لیے ہیں۔ چادر تو کیا کمبل بھی اوڑھا دیں گے۔