خوش اخلاقی ایک ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے بھی محسوس ہو جاتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #621 خوش اخلاقی ایک ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے بھی محسوس ہو جاتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #624 چاقو ، خنجر اور تیرو تلوار لڑ رہے تھے کہ۔۔کون زیادہ گہرا زخم دیتاہے ۔۔الفاظ پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے۔۔
چاقو ، خنجر اور تیرو تلوار لڑ رہے تھے کہ۔۔کون زیادہ گہرا زخم دیتاہے ۔۔الفاظ پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #626 صحیح وقت پے دو لفظ نہ بولے جائیں تو وقت گزر جانے کے بعد لمبی کہانیاں سنانا بے کار جاتاہے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #628 کائنات کی سب سے مہنگی چیزکسی دوسرے کا احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #629 ہم سب ایک ہی آسمان تلے رہتے ہیں مگر ہم سب کا افق ایک سا نہیں ہوتا۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #630 وقت یکساں نہیں رہتا کبھی کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #631 غلط نمبر کی عینک ہو غلط نظریے کی کوئی فرق نہیں ہے ،ہرمنظر دھندلا ، ہر رستہ ٹیرھا اور ہر چہرہ بگڑا ہو نظر آتاہے ۔
غلط نمبر کی عینک ہو غلط نظریے کی کوئی فرق نہیں ہے ،ہرمنظر دھندلا ، ہر رستہ ٹیرھا اور ہر چہرہ بگڑا ہو نظر آتاہے ۔
اکمل زیدی محفلین مئی 9، 2017 #635 سید لبید غزنوی نے کہا: بعض باتیں خود اپنے بولنے والے سے پناہ مانگتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ۔ ۔ ۔
سید لبید غزنوی نے کہا: بعض باتیں خود اپنے بولنے والے سے پناہ مانگتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ۔ ۔ ۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #636 چھوٹی چھوٹی فضول خرچیاں بڑے بڑے امیروں کو کنگال کر دیتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مئی 9، 2017 #640 چھوٹی چھوٹی تحریف وعقائد کی غلطیاں سارے ایمان کو خسارے میں ڈال دیتی ہیں۔