امراؤ جان ادا
محفلین
اپنی طرف سے تو یہی کوشش کی تھیوہ تو کسی ایسے سے معلوم کریں جسے فارسی آتی ہو بھئی!
اپنی طرف سے تو یہی کوشش کی تھیوہ تو کسی ایسے سے معلوم کریں جسے فارسی آتی ہو بھئی!
شکریہ بھئی!مہدی نقوی حجاز
بہت ہی اچھی لڑی شروع کی آپ نے
اور پھر شراکت بھی خوب ہے، مزہ آیا سن کر۔
مزمل شیخ بسمل
آپ کا انتخاب اور انداز بھی داد طلب ہے
یعنی آپ کا نشانہ ہر بار تیر بہ ہدف نہیں ہوتا!اپنی طرف سے تو یہی کوشش کی تھی
ہوتا ہے ہمیشہ ہی ہوتا ہےیعنی آپ کا نشانہ ہر بار تیر بہ ہدف نہیں ہوتا!
نہیں آپ بھی شراکت کریں نا یہاں پلیزززززززبیر بھائی آپ کو پتا ہے میرا لہجہ بھی ایسا نہیں کہ آڈیو رکارڈنگ ٹھیک ہو
اور آواز خراش سماعت کے کام آتی ہے نہ کہ کن رسیاؤں کی تسکین کے
ہاں گھر جاکر جو جو کلام صوتی شکل میں شیئر کیئے گئے ہیں وہ ضرور سنوں گا
حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی!!ہوتا ہے ہمیشہ ہی ہوتا ہے
دیکھنے والے آنکھیں موند لیں تو میں کیا کر سکتی ہوں
بالکل۔ آپ نے تو میرے منہ کی بات چھین لی۔ پر شائید غور نہیں کیا۔حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی!!
غور کرنا مشکل کام جو ٹھہرا!بالکل۔ آپ نے تو میرے منہ کی بات چھین لی۔ پر شائید غور نہیں کیا۔
چلو جی آپا جی کریں وہ بھی شریک یہاںجی ادا بٹیا......
بٹیا کو پسند آ گئی..........تو اور کیا چاہیے بھلا
ایک ترجمہ آپ کی بڑی آپا کو کل بھجوایا تھا۔
ارے وااااااااااااااہ
ریکارڈنگ کے معیار کو نظرانداز کیا جائے کیونکہ کچھ "ہاتھ" ہو گیا تھا
فاخرہ بتول۔ہم ماٹی میں سو جائیں گے۔
مہدی نقوی حجاز جیسی آپ کی جان ہے آواز ویسی نہیں ۔۔
بہت خوب ۔۔ داد وصول کریں
مزمل شیخ بسمل آپ کی کوشش بھی اچھی ہے۔ آپ کیا قاری ہیں ؟
کہیں کہیں ایسا لگا کہ ع ق وغیرہ پہ آپ صحیح قاریوں والی آواز نکالی ۔۔ وللہ اعلم ۔۔
اچھی کوشش ہے داد وصول کریں۔۔
واہ میاں مہدی اور میاں بسمل یوں لگا دوپلی ٹوپیاں اور انگرکھے پہنے ہوئے لکھنؤ کی کسی محفل مشاعرہ میں ہوں
کیا عمدہ کلام اور کیا خُوب تحت الفظ ہے
مہدی نقوی حجاز
بہت ہی اچھی لڑی شروع کی آپ نے
اور پھر شراکت بھی خوب ہے، مزہ آیا سن کر۔
مزمل شیخ بسمل
آپ کا انتخاب اور انداز بھی داد طلب ہے
آج سے کچھ عرصہ پہلے مجھے بڑی غلط فہمی تھی کہ میری آواز بڑی گھمبیر ہے اور ساحر صاحب کا کلام "کبھی کبھی میرے دل میں " اپنی گھمبیر آواز میں پڑھنے کا بڑا شوق تھا ۔۔۔ وائے قسمت کے ایک دن ایک بندہ قابو آگیا اور میں نے اسے یہ کلام سنا ڈالا ۔۔۔ اور پھر اس نے میرا اتنا مذاق اڑایا کہ میری ساری غلط اور خوش فہمیاں پھررررر سے اڑ گئیں ۔۔۔نہیں آپ بھی شراکت کریں نا یہاں پلیزززززز