مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

آپا مہ جبین آپ کو کیسی لگیں؟ ایک سے زیادہ جوابات بھی دے سکتے ہیں۔

  • Total voters
    36

مہ جبین

محفلین

مہ جبین

محفلین
نیلم چندا ہمیں دنیا میں طرح طرح کے لوگ ملتے ہیں ، لیکن ہر ایک اعتبار کے لائق نہیں ہوتا ، کوشش کرنا کہ سب سے ایک فاصلے سے ملو اور زیادہ بے تکلف ہونے سے پرہیز کرو ، پہلے انسان کو پرکھو پھر اعتبار کرو ، اپنی کمزوریاں کسی پر ظاہر نہ کرو کہ لوگ ان کو بنیاد بنا کر تمہیں نقصان نہ پہنچائیں
اپنے راز صرف اپنے مخلص اور بااعتبار لوگوں کو دینا
نپا تلا بولو بہت زیادہ بولنا کبھی کبھی بہت نقصان دیتا ہے
اپنی زبان اور ہاتھ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ دینا
اور گاہے بگاہے اپنا احتساب کرتے رہنا کہ ہم نے کہاں کیا غلط کیا ہے؟ اور غلطی کا ادراک ہوتے ہی جلد سے جلد اسکی تلافی کی کوشش کرنا
آخری بات یہ کہ عاجزی اور انکساری میں ہی عظمت ہے کیونکہ پھولوں سے بھری شاخ تو ہمیشہ جھک جاتی ہے لیکن کانٹوں بھری شاخ ٹوٹ تو سکتی ہے لیکن جھک نہیں سکتی علامہ اقبال بھی اسکو یوں بیان فرماتے ہیں کہ

جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سرنگوں ہوکر بھرا کرتی ہے پیمانہ

تم نے ایک ٹپ کہی تھی میں نے تو کچھ زیادہ ہی لکھ دیا نا۔۔۔۔:)
 
تم نے ایک ٹپ کہی تھی میں نے تو کچھ زیادہ ہی کہہ دیا نا۔۔۔ ۔:)
کتنی کام کی باتیں ہیں یہ ساری!
جزاکِ اللہ خیرا۔
 
مہ جبین

محفلین
صرف پینسٹھ(65) رہ گئے ہیں۔:)
بعد میں کرلیجیے گا۔
سوچ رہا ہوں میں نے آپ کو تکلیف میں ڈال دیا۔
نہیں میں نے خود ہی اپنے آپ کو مشقت میں ڈال دیا تھا
اور اس میں بھی ایک خوشی کا عنصر تھا کہ کوئی ہمارے لئے وقت نکال کر دو لفظ بھی لکھ دے تو بڑی بات ہے
 
نیلم

محفلین
نیلم چندا ہمیں دنیا میں طرح طرح کے لوگ ملتے ہیں ، لیکن ہر ایک اعتبار کے لائق نہیں ہوتا ، کوشش کرنا کہ سب سے ایک فاصلے سے ملو اور زیادہ بے تکلف ہونے سے پرہیز کرو ، پہلے انسان کو پرکھو پھر اعتبار کرو ، اپنی کمزوریاں کسی پر ظاہر نہ کرو کہ لوگ ان کو بنیاد بنا کر تمہیں نقصان نہ پہنچائیں
اپنے راز صرف اپنے مخلص اور بااعتبار لوگوں کو دینا
نپا تلا بولو بہت زیادہ بولنا کبھی کبھی بہت نقصان دیتا ہے
اپنی زبان اور ہاتھ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ دینا
اور گاہے بگاہے اپنا احتساب کرتے رہنا کہ ہم نے کہاں کیا غلط کیا ہے؟ اور غلطی کا ادراک ہوتے ہی جلد سے جلد اسکی تلافی کی کوشش کرنا
آخری بات یہ کہ عاجزی اور انکساری میں ہی عظمت ہے کیونکہ پھولوں سے بھری شاخ تو ہمیشہ جھک جاتی ہے لیکن کانٹوں بھری شاخ ٹوٹ تو سکتی ہے لیکن جھک نہیں سکتی علامہ اقبال بھی اسکو یوں بیان فرماتے ہیں کہ

جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سرنگوں ہوکر بھرا کرتی ہے پیمانہ

تم نے ایک ٹپ کہی تھی میں نے تو کچھ زیادہ ہی لکھ دیا نا۔۔۔ ۔:)
ارے مجھے اس کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا ۔۔میں ابھی دیکھ رہی ہوں اس جواب کو
 
بہت شکریہ آنی
اتنی اچھی اور کام کی باتیں بتائی آپ نے :)
ایک بات ہے کہ میں اعتبار جلدی کر لیتی ہوں کسی پہ بھی ۔انشاءاللہ آئندہ سے احتیاط کروں گی ۔
 
شکریہ کے بجائے دعا دیدو نیلم کہ اسکی بہت ضرورت ہوتی ہے
اور دوسروں پر بہت جلدی اعتبار کرنے کی عادت نقصان دہ ہے اس سے حتی الامکان پرہیز کرو تو بہت سے دھوکے کھانے سے بچ جاؤگی
ویسے جھوٹے اور مکار شخص کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ آنکھ ملا کر بات کرنے سے گریز کرتا ہے لہٰذا ہشیار رہنا ضروری ہے
 
مہ جبین

محفلین
مہ جبین بہن ! بہت بہت ۔ ۔ بہت مبارک ہو اللہ ہمیشہ آپ کو کامیابیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
محترم سید زبیر بھائی آپکی خلوص بھری مبارکباد اور دعا کے لئے بہت ممنون ہوں
بہت بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
میں ان دعاؤں کی وجہ سے یہاں نظر آرہی ہوں :)
 
Top