محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
کوئی مجھے بتائے گا اس کا کیا مطلب ہے؟
ریٹنگ:845/5/0
بہت اچھے۔یہی تو خوبی ہے بھیا آپ کے دھاگے کی ایک تیر سے دو شکار
ہیں یہ ججنی کو کیا ہوگیا
ایسا لگ رہا ہے اس دھاگے کا نام ہے:
”اس دھاگے میں پہلے ہزار مراسلے کون پورے کرتا ہے۔“
لوگوں کو بتا دوعینی اور مقدس لوگ بیان دے رہے ہیں آج کوئی اور نہیں ملا تو آپس میں ہی لڑ رہی ہو
کس کاکوئی مجھے بتائے گا اس کا کیا مطلب ہے؟
ریٹنگ:845/5/0
اچھا تو کان نہیں کھینچےپھر نین بھیا کےلوگوں کو بتا دو
کہ میں ان سے ناراض ہوں
کوئی مجھے بتائے گا اس کا کیا مطلب ہے؟
ریٹنگ:845/5/0
میں تو لوگوں سے بات نہیں کر رہی نیلماچھا تو کان نہیں کھینچےپھر نین بھیا کے
اچھا تو میں کھنیچ لیتی ہوں کان ،،،وہ آئے ذرا ،،،سلیمانی ٹوپی اُتار کےمیں تو لوگوں سے بات نہیں کر رہی نیلم
ارے نہیں، بلکہ اتنی خوشی ہورہی ہے کہ کیا بتاؤں۔ مزے کریں، عیش کریں، جگ جگ جییں، اللہ آپ سب کو ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم ، ہنستا مسکراتا ، شاد و آباد ، دلشاد و دلداد رکھے۔ہی ہی ہی آپ کو غصہ تو نہیں آیا ناں بھائی
کالے اور سرخ رنگ میں جو نمبر ہے وہ سمجھ میں ہیں آرہا۔بھیا آپ کا جو پروفائل پیج ہے ناں
وہاں رائٹ سائیڈ پر دیکھیں
وہاں آپ کو دکھائی دے گا کہ ریٹنگ کیسی ہیں
زور سے کھینچنا پلیزاچھا تو میں کھنیچ لیتی ہوں کان ،،،وہ آئے ذرا ،،،سلیمانی ٹوپی اُتار کے
ارے نہیں، بلکہ اتنی خوشی ہورہی ہے کہ کیا بتاؤ۔ مزے کریں، عیش کریں، جگ جگ جییں، اللہ آپ سب کو ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم ، ہنستا مسکراتا ، شاد و آباد ، دلشاد و دلداد رکھے۔
ہاں ہاں بالکل ،،فکر ہی نہ کروزور سے کھینچنا پلیز
بھیا کالے والے کا مطلب نیوٹرل ریٹنگ اور ریڈ کا مطلب نیگیٹو ریٹنگکالے اور سرخ رنگ میں جو نمبر ہے وہ سمجھ میں ہیں آرہا۔
اب اس کی اردو؟بھیا کالے والے کا مطلب نیوٹرل ریٹنگ اور ریڈ کا مطلب نیگیٹو ریٹنگ
نیوٹرل کا مطلب غیر جانبدار اور نیگیٹو کا مطلب منفیاب اس کی اردو؟
یہ تو ہوگیا اصطلاحی انگریزی کا اردو ترجمہ۔ اب یہ بھی بتادیجیے کہ فورم میں اس کا کیا مطلب ہوتا ہے، یعنی نیوٹرل میں میرے پانچ اور منفی میں صفر لکھا ہے ، کیا مطلب؟نیوٹرل کا مطلب غیر جانبدار اور نیگیٹو کا مطلب منفی
ہیں ناں