پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

مقدس

لائبریرین
یہ تو ہوگیا اصطلاحی انگریزی کا اردو ترجمہ۔ اب یہ بھی بتادیجیے کہ فورم میں اس کا کیا مطلب ہوتا ہے، یعنی نیوٹرل میں میرے پانچ اور منفی میں صفر لکھا ہے ، کیا مطلب؟
اس کا مطلب میرے خیال میں یہی ہوا کہ آپ کو ابھی تک کوئی منفی ریٹنگ نہیں ملی اور آپ کے مراسلوں پر آپ کو پانچ پرسنٹ نیوٹرل ریٹںگ ملی ہے
نبیل بھیا سے پوچھتے ہیں میں نے تو تکا لگایا ہے بھیا
 

ذوالقرنین

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ ہے۔
میں نے 10 جنوری 2012 کو محفل میں شمولیت کا شرف حاصل کیا۔ ہزار مراسلوں کا پتا نہیں کہ کتنے دن لگے؟
 
خواتین میں یہ اعزاز شاید مدیحہ گیلانی صاحبہ کو حاصل ہو
10 اکتوبر 2010 کو محفل کی رکن بننے کے بعد انہوں نے 1000 مراسلوں کا مرحلہ 20 دسمبر 2012 کو 2 سال 2 ماہ اور گیارہ دنوں میں عبور کیا
یعنی کہ 803 دنوں میں
ویسے ہمیں آج پتہ چلا کہ یہ بھی ہمارے لیئے اعزاز ہے۔:battingeyelashes:
جیتے رہیئے محسن بیٹا ۔:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
عینی اور مقدس لوگ بیان دے رہے ہیں آج کوئی اور نہیں ملا تو آپس میں ہی لڑ رہی ہو :D
تو کیا غلط کہا ہے۔۔ :p
حق بات اگر سننے کا تجھ کو نہیں یارا۔۔۔ :rollingonthefloor:

یہ کون سے لوگ ہیں سامنے تو آئیں ذرا :heehee:
سامنے ہی ہوں۔۔ اور کدھر ہوں۔۔۔:evil:

نین بھائی نے ابھی ابھی میسج کیا مجھے :D
:devil:

نینی بھیا سے کہو سامنے آجائیں پھر ان سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں گے:heehee:
لو جی ہاتھ سے بات نہیں کرنے کا۔۔۔۔ :shock:

لوگوں کو بتا دو
کہ میں ان سے ناراض ہوں
اور ہم سیدھے سیدھے بتا دیتے ہیں کہ آپ جہاں بھی واپس آجائیں۔۔ بھیا آپکو یاد کر رہے ہیں۔ :)

اچھا تو کان نہیں کھینچےپھر نین بھیا کے :D
ہیں!!! :eek:

زور سے کھینچنا پلیز
بھیا کے ساتھ ایسا سلوک :cry:

ہاں ہاں بالکل ،،فکر ہی نہ کرو :D
تم میرے کان نہیں کھینچ سکتی۔۔۔ :laugh:
 
آپ میرے ایک ہزار مراسلوں کا وقت دیکھ دیں ناں بھیا پلیز
ہوں:thinking:
تمہارے 4000 مراسلے تو 11دسمبر2011 کو ہوئے تھے جس پر نیلم نے دھاگہ کھولا تھا۔
تم محفل پر 24 مئی 2011 کو آئی تھیں۔
اس حساب سے جب 4000 مراسلوں کے لیے تمہیں 8 مہینے لگے تو 1000 مراسلوں کے لیے تقریباَ دو مہینے لگے ہوں گے۔
آفیشل ڈیٹ کے لیے ابھی کھوج جاری ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہوں:thinking:
تمہارے 4000 مراسلے تو 11دسمبر2011 کو ہوئے تھے جس پر نیلم نے دھاگہ کھولا تھا۔
تم محفل پر 24 مئی2010 کو آئی تھیں۔
اس حساب سے جب 4000 مراسلوں کے لیے تمہیں 8 مہینے لگے تو 1000 مراسلوں کے لیے تقریباَ دو مہینے لگے ہوں گے۔
آفیشل ڈیٹ کے لیے ابھی کھوج جاری ہے
بھیا ایک ہزار مراسلوں کا دھاگہ شاید میں نے خود کھولا تھا اور دو مہینے تو بالکل نہیں لگے ہوں گے کیونکہ میں جب محفل پر آئی تو بہت کم کم بولتی تھی۔ وہ تو مقدس آپی آئیں تو ان سے سیکھ کر کچھ بولنا آیا :p
 
Top