پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

نیلم

محفلین
آپ شاید پاکستان کے زیادہ تر دیہات کے رواج سے ناواقف ہیں جہاں زمین کے لالچ اور غیرت کے نام پر لڑکیوں کی شادی کی جاتی ہے۔
ہمارےارگر بہت سے گاؤں ہیں ہم بھی گاؤں کےہی لوگ ہیں پیدائش شہرکی ہے،،لیکن ہمارےگاؤں میں ایساکچھ نہیں ہے،،
 

شہزاد وحید

محفلین
لو بتاؤ،،،مجھےویسے ہی لگایاہواتھارشتہ ڈھونڈنےپہ،،،
ناؤ سیریس،،
یہ کوئی اتنازیادہ فرق نہیں ہے،،،:)
بس میرا Attitude گرلز کے ساتھ کبھی ٹھیک نہیں رہا، بلکہ شاید بدتمیزانہ ہے/تھا۔ لیکن اس والی کے سامنے سارا Attitude خاک میں مل گیا۔
ہمیں تو سادگی نے مارا فیشن میں کیا دم تھا :) لگ ہی جاتا ہے زندگی میں کوئی انسان اچھا، پھر زندگی بدل جاتی ہے۔
 

نیلم

محفلین
بس میرا Attitude گرلز کے ساتھ کبھی ٹھیک نہیں رہا، بلکہ شاید بدتمیزانہ ہے/تھا۔ لیکن اس والی کے سامنے سارا Attitude خاک میں مل گیا۔
ہمیں تو سادگی نے مارا فیشن میں کیا دم تھا :) لگ ہی جاتا ہے زندگی میں کوئی انسان اچھا، پھر زندگی بدل جاتی ہے۔
کیوں گرلز کےساتھ اتنےنارواہ سلوک کی وجہ کیاتھی:)سونیوں سےجلتےتونہیں تھے:D
بلکل زندگی توبدلتی ہی رہتی ہے،،،،لیکن بھائی اب قائم رہنااپنی بات پہ،،،خود ہی نہ بدل جانا،،،لائف میں جوبھی کمنٹمںٹ کرنا،،پوری ایمانداری سےکرنا،،،:)
 

شہزاد وحید

محفلین
کیوں گرلز کےساتھ اتنےنارواہ سلوک کی وجہ کیاتھی:)سونیوں سےجلتےتونہیں تھے:D
بلکل زندگی توبدلتی ہی رہتی ہے،،،،لیکن بھائی اب قائم رہنااپنی بات پہ،،،خود ہی نہ بدل جانا،،،لائف میں جوبھی کمنٹمںٹ کرنا،،پوری ایمانداری سےکرنا،،،:)
جلنے سے کیا مراد ہے :p میں بھلا کیوں جلتا؟ :p
 
سارہ گیلانی صاحبہ یہ ایک مسلم ملک ہے یہاں مذہب کو فوقیت دی جاتی ہے۔ مزید یہاں پر برادری سسٹم ہے۔ جن کی صدیوں پرانی روایات ہیں اور جنہیں چھوڑا نہیں جا سکتا۔ ان کو بدلنے کے لیے صدیوں کی ضرورت ہے۔ یہ مادر پدر آزاد معاشرہ نہیں ہے۔ یہاں ابھی بھی رشتوں کا احترام کیا جاتا ہے۔ کہ یہ ماں ہے، یہ بہن ہے اور یہ بیٹی ہے۔ بزرگوں کی رائے کے آگے سر تسلیم خم کیا جاتا ہے۔


تالیاں :)

Thank you for proving my point
 
وعلیکم السلام
ٹائپوز کے لئے پہلے سے معافی مانگنا چاہوں گی :)
جائیے بچے، معاف کیا! :) :) :)
سوچ رہی تهی کہ ہم اکثر اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، مرد حضرات کو اپنی عمر سے دس دس سال چهوٹی خواتین سے محبت ہو جاتی ہے، اور نہ صرف اس کو عجیب یا غلط نہیں سمجها جاتا بلکہ اکثر اوقات شادیاں بهی ہو جاتی ہیں. لیکن ہمارے یہاں اگر کسی خاتون کو اپنے سے چھوٹی عمر کے جناب بها جائیں تو اس کو انتہائی بری نظر سے دیکها جاتا ہے اور غلط مطلب دیا جاتا ہے. اکثر شادی تو ہوتی نہیں، لیکن ساری عمر کے لئے بهی ان خاتون کو label کر دیا جاتا ہے.
بٹیا، آپ نے جن معاشروں کا تجزیہ کر کے یہ بات کہی ہے وہاں، چھوٹی بڑی عمر کی بات تو بہت دور کی ہے، سرے سے محبت اور اظہار محبت قبل از زوجیت شجر ممنوعہ ہے۔۔۔ خواہ وہ لڑکا کرے، لڑکی کرے یا دونوں۔۔۔ گو کہ زمینی حقائق کہتے ہیں کہ عموماً اس شجر ممنوعہ کا ثمر چکھا جاتا رہا ہے۔۔۔ (واضح رہے کہ ہم نے یہاں محبت کو اس کے مخصوص معنوں میں ہی لیا ہے۔) حکماء گفتہ اند کہ محبت عجیب طرح کی اندھی شئے ہے جو عمر کا فرق دیکھنا تو دور کبھی کبھی جنس کا فرق بھی نہیں دیکھتی۔ :) :) :)

بٹیا، جہاں تک شادی کا معاملہ ہے تو اس کا قصہ یوں ہے کہ اس کا مقصد محبت کم اور کمپینین شپ زیادہ ہوتا ہے۔ لہٰذا عمروں کا فرق کم ہو تو دیر تک ساتھ رہنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ :) :) :)
Topic بولڈ ہے، مگر رائے جاننا چاہوں گی آپ لوگوں کی اس کے بارے میں :)
Thank you

ٹاپک کچھ ایسا بولڈ تو نہیں لیکن سوچ رہے ہیں کہ اسے "کھیل ہی کھیل میں" زمرے میں ہونا چاہیے کیا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ کھیل ہی کھیل میں کوئی نو عمر بچہ کسی بڑی مکھی کے شہد میں "شہید" ہو گیا ہو اور آپ اس کی چشم دید گواہ ہوں! :) :) :)
 
جتے ماں پیو کرادیوےاُتے چُپ کرکےکرلینا،،،نفع ہوئےیانقصان اُنا دی ذمہ داری ہوسی،،،تسی چین دی بانسری بجانا:)
لیکن مجھے تو بانسری بجانی نہیں آتی:( اور چائنہ ہی کی بانسری کیوں؟پاکستان یا انڈین کیوں نہیں؟
 
Top