پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

فہیم

لائبریرین
اگلے دن لیما سے اکیٹوس (Iquitos) کی فلائٹ لی۔ اکیٹوس کی آبادی چار لاکھ ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے جہاں سڑک نہیں جاتی۔ یہاں آپ جہاز یا کشتی سے ہی پہنچ سکتے ہیں۔ شہر تین دریاؤں میں گھرا ہے۔ ایمزون، نانے اور اٹایا دریا اس کے تین اطراف میں ہیں۔
وہ کیسے؟

یعنی ان شہروں میں سب سے بڑا ہے جہاں سٹرک سے راستہ نہیں جاتا۔
 

زیک

مسافر
اکیٹوس سے جنگل لوج والوں نے ہمیں اپنی boat میں بٹھایا اور ایمزون پر upriver روانہ ہو گئے۔

دریائے ایمزون پر
13521965_10153476133551082_925561284535110509_n.jpg
 
Top