پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

یہ "کارٹون" بھی میری ہی تصویر ہے۔ اس سے پہلے بھی میری ہی تصویر تھی۔

ہاہ:eek:
یہ آپ کی ہے شکل تو نہیں مل رہی:confused:
سوری:(۔ویسے مجھے لگا یہ واقعی کوئی ۔۔ ہی ہے۔ آپ کو نہیں کہا تھا

پہلی تصویر تو شائد کافی جوانی کی تھی شائد 25 سال کے لگ بگ کی اور بعد میں ایک تصویر دیکھی شائد پاکستان کے ناران-کاغان سائڈ کی۔ وہ شائد 30 35 سال کی عمر ہو گی؟
 

محمد وارث

لائبریرین

ویسے یہ سوال میں بھی پوچھنا چاہتی ہوں اتنی سائکلنگ اور فٹنس کے باوجود یہ توند کا کیا قصہ ہے

میرے خیال میں یہ توند نہیں ہے بلکہ شرٹ کے نیچے استعمال کی کوئی چیز یا چیزیں ہیں۔ توند شاید اس شکل کی نہیں ہوتی بلکہ اس سے تھوڑا اوپر سے شروع ہوتی ہے :)
 

زیک

فوٹوگرافر

نور وجدان

لائبریرین
لاما کی تصویر تو لازم ہے۔
13516325_10153493294176082_3780823805699944408_n.jpg

لاما کے بارے کچھ سنا ضرور ہے آپ اس کے بارے میں کچھ تفصیل بتادیں ۔۔۔۔۔۔مجھے بہت اچھا لگ رہا پکس دیکھ کے ، آپ اس سفر کو جاری رکھیے گا ! اگر میں کبھی اس کو فیس بک پر یوز کروں یا کہیں اور تو کیا لکھوں '' کریڈٹ : زیک ' ؟
 
Top