حیران ہوں کہ اب میں کہاں سے شروع کروں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 8، 2009 #302 چلو، اب ٹھیک ٹھاک ترتیب میں آ جاؤ۔۔۔ جوجو شکریہ کہ میری غلطی کو بھی ڈفینڈ کر رہی ہو۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 8، 2009 #308 بہت بولنے کا نقصان یہ بھی ہوتا ہے دیکھو۔۔ لوگ ٹائیں ٹائیں والا جانور سمجھ سکتے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 9، 2009 #311 ہماری عادت ہے الزام رکھنا کوئی نئی بات تھڑی نہ ہے۔ میں نے بخشا کسے ہے، آپ کو، چاچو کو، فہیم بھائی کو کسی کو بھی تو نہیں۔۔۔
ہماری عادت ہے الزام رکھنا کوئی نئی بات تھڑی نہ ہے۔ میں نے بخشا کسے ہے، آپ کو، چاچو کو، فہیم بھائی کو کسی کو بھی تو نہیں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #312 وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن صابر بھائی کو تو چھوڑ دیں کہ وہ تو پہلے ہی اسم با مسمہ صابر ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #314 میرا ذکر کیا چل رہا ہے، الف بے بھولنے کے بارے میں؟؟؟ پیچھے مڑ کے نہیں دیکھتا، کیا خبر پتھر کا ہو جاؤں!!
میرا ذکر کیا چل رہا ہے، الف بے بھولنے کے بارے میں؟؟؟ پیچھے مڑ کے نہیں دیکھتا، کیا خبر پتھر کا ہو جاؤں!!
ابن سعید خادم اکتوبر 9، 2009 #315 لکڑی کے بن جاتے ہیں یہاں لوگ پیچھے دیکھنے پر کیوں کہ لکڑ جن رہتے ہیں یہاں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #317 کٹ ۔۔۔ کٹ۔۔۔ جنوں کے ذکر کو میں نے فلمی ہدایت کاروًں کی طرح کٹ کر دیا، اب تو ٹھیک۔۔۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #320 قلم دل میں ڈبوتا ہوں چند لفظوں کو لکھتا ہوں جو باتیں دل پہ لگتی ہیں انہی باتوں کو لکھتا ہوں