مہدی نقوی حجاز
محفلین
ہم تو کم از کم نہیں!بھئی انسانیت تو سراپا دکھی ہے کون خوش ہے اس دنیا میں
ہم تو کم از کم نہیں!بھئی انسانیت تو سراپا دکھی ہے کون خوش ہے اس دنیا میں
شاپری رہنماؤں کی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں، خدا خیر کرے۔ایک اور شاپر
ایسا نہیں کہتے حضور اللہ آپ کے دشمنوں کو بھی خوش رکھے۔ہم تو کم از کم نہیں!
ہائے!! ہمارے دشمنوں کے حق میں دعا!!!ایسا نہیں کہتے حضور اللہ آپ کے دشمنوں کو بھی خوش رکھے۔
دشمن تو اُسی حال میں خوش ہوتے ہیں کہ اُن کے دشمن اور ہمارے دوست ناخوش ہوں، سوچوایسا نہیں کہتے حضور اللہ آپ کے دشمنوں کو بھی خوش رکھے۔
کون بھلا؟شاپری رہنماؤں کی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں، خدا خیر کرے۔
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
بھلا کون سے؟آپ ہی اپنے مراسلوں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔۔۔
ایک اور شاپر
اس میں بھی وزن کا خیال؟!!بھلا کون سے؟
جی کیوں نہیں۔ اگر سرسوں کا ہو تو!!ساگ اور پراٹھے سے شوق فرمائیے گا؟
بحر مجنون مکمل فی القریباس میں بھی وزن کا خیال؟!!
کیوں نہیں، ضرورساگ اور پراٹھے سے شوق فرمائیے گا؟
سرسوں کا ہی ہے حضورجی کیوں نہیں۔ اگر سرسوں کا ہو تو!!
اس وقت تو پراٹھا اورساگ بمعہ شامی کباب دستیاب ہو سکتا ہے۔لسی کل سویرے اور ادھ رڑکا بھی میسر ہونے کے روشن امکانات ہیںکیوں نہیں، ضرور
لسی؟
بحر مجنون واہ!!بحر مجنون مکمل فی القریب