مہدی نقوی حجاز
محفلین
سلسلہِ شاپراں رک جانے کے بعد اب یہ چائے اور شراب کے بین ہم نے اٹکا دیا ہے!
شاپری آندھی کے "فرشتے" تو سبھی یہاں موجود ہیں۔ ویسے آپ کو تو نہیں بھگتنی پڑی یہ آندھی ویسے!ارے ارے خدا کو مانو، دوبارہ شاپری آندھی نہ آجائے کہیں، ذکرِ شاپر سے پرہیز کرو۔
ہم بالکل بخیر ہیں جناب آپ سنائیے؟ اکیلے تو ہم کوئی کام کرنے کے قائل نہیں سوائے سونے اور مرنے کے! چائے پی جا رہی ہے۔ آپ تو پہلے سے ہی مدعو ہیں!!سلام مہدی بھائی کیسے ہیں چائے خانہ میں اکیلے اکیلے کیا ہو رہا ہے کبھی کبھی ہم غریبوں کو بھی پوچھ لیا کیجئے
جن دنوں یہ آندھی امراؤ جان ادا کی لڑی پر آئی تھی تب اس نے میرا دماغ دہی کر دیا تھا، سو مجھ سے بہتر شائد ہی کوئی جانتا ہو اس آندھی کے "سائڈ ایفکٹس"۔شاپری آندھی کے "فرشتے" تو سبھی یہاں موجود ہیں۔ ویسے آپ کو تو نہیں بھگتنی پڑی یہ آندھی ویسے!
آپ کا تو محض دہی ہوا تھا! ہمارا تو لسی ہوگیا تھا جس میں پیڑا تیر رہا تھا!!جن دنوں یہ آندھی امراؤ جان ادا کی لڑی پر آئی تھی تب اس نے میرا دماغ دہی کر دیا تھا، سو مجھ سے بہتر شائد ہی کوئی جانتا ہو اس آندھی کے "سائڈ ایفکٹس"۔
ادھر تو سب اچھا ہے ۔مہدی بھائی بہت دنوں سے آپ نے کوئی غزل یا نظم نہیں سنائی۔ہم بالکل بخیر ہیں جناب آپ سنائیے؟ اکیلے تو ہم کوئی کام کرنے کے قائل نہیں سوائے سونے اور مرنے کے! چائے پی جا رہی ہے۔ آپ تو پہلے سے ہی مدعو ہیں!!
نہایت برا سمجھا جاتا ہے کہ ایک شخص سے تو حال احوال کیا شکوئے بھی کئیے جا رہے ہوں جب کہ باقی سب کو نظر انداز کر دیا جائے۔سلام مہدی بھائی کیسے ہیں چائے خانہ میں اکیلے اکیلے کیا ہو رہا ہے کبھی کبھی ہم غریبوں کو بھی پوچھ لیا کیجئے
پیڑے کو شاپری رہنماؤں میں تقسیم کر دیا، اور لسی کو منجمد کر کے پھر دماغ کی شکل دے دی!الحمدللہ میری بچت ہو گئی
پیڑا کیا کیا پھر؟ کہاں گیا؟
جس وقت شاد و خندان کلام ہوتا تھا ہمارا تو سنایا بھی کرتے تھے! جب سے رنج و الم و درد و غم سے اس کا دامن چاک ہوا ہے تب سے انسانیت کو دکھی کرنے کی ذمہ داری ہم نے چھوڑ دی ہے!ادھر تو سب اچھا ہے ۔مہدی بھائی بہت دنوں سے آپ نے کوئی غزل یا نظم نہیں سنائی۔
بابا اب ہم دل پر کیوں لینے لگے جو دل میں آئے کہہ دینے والے لوگ مجھے پسند ہیں ۔نہایت برا سمجھا جاتا ہے کہ ایک شخص سے تو حال احوال کیا شکوئے بھی کئیے جا رہے ہوں جب کہ باقی سب کو نظر انداز کر دیا جائے۔
(ازراہِ تفنن کہ دیا اب دل پر مت لے لینا)
یعنی ذرا سی آنچ کے بعد وہ دوبارہ لسی ہو جائے گا، گھاٹا ہے، نِرا گھاٹا۔۔۔پیڑے کو شاپری رہنماؤں میں تقسیم کر دیا، اور لسی کو منجمد کر کے پھر دماغ کی شکل دے دی!
بھئی انسانیت تو سراپا دکھی ہے کون خوش ہے اس دنیا میںجس وقت شاد و خندان کلام ہوتا تھا ہمارا تو سنایا بھی کرتے تھے! جب سے رنج و الم و درد و غم سے اس کا دامن چاک ہوا ہے تب سے انسانیت کو دکھی کرنے کی ذمہ داری ہم نے چھوڑ دی ہے!
بہتر ہے۔بابا اب ہم دل پر کیوں لینے لگے جو دل میں آئے کہہ دینے والے لوگ مجھے پسند ہیں ۔
ایک اور شاپران کی پرانی عادت ہے۔۔۔ ہم جیسے کج فہموں پر رعب پڑا رہتا ہے۔۔۔
آپ کے منہ میں گھی شکربہتر ہے۔
خوب ترقی کرو گے بچے
جو رہ جائے گا اس کو کم از کم مغز تو نہ کہہ سکیں گے!یعنی ذرا سی آنچ کے بعد وہ دوبارہ لسی ہو جائے گا، گھاٹا ہے، نِرا گھاٹا۔۔۔
معلوم تو ہوگا ہی کہ اس سارے عمل میں کافی سارا پانی بخارات کی شکل میں اُڑ جاتا ہے، رہ کیا جائے گا آخر میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ آئے بہار آئیایک اور شاپر