محمد علم اللہ
محفلین
اب فلسفہ نہ بگھارئے ہاںاب میں یہ تو نہیں کہوں گا، کہ ..........ہم اس کے مصداق ہیں
مگر مجید امجد کا شعر سن ضرور لیجیے۔
سلگتے جاتے ہیں، چپ چاپ ہنستے جاتے ہیں
مثال چہرہ پیغمبراں، گلاب کے پھول
ہم تو چھوٹے لوگ ہیں ، قسماً باللہ بہت ہی چھوٹے۔ مقدس اداسی تو بڑے لوگوں کی قسمت میں ہوتی ہے۔ یہاں تو شاید ہوس ملی melancholyطاری رہتی ہے عموماً۔ تو میاں یہ تو بس............
اور مسکرانا تو ویسے بھی آقا ومولا کا طریق ہے۔
ایسے آپ مسکراتے ہیں تو اچھے لگتے ہیں