چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

اب بنے گی میزبان کی درگت :ROFLMAO:
جناب یہ ان ہمارے زبیر صاحب ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنی اور میزبان کی پیزیرائی خود ہی کرتے ہیں۔ اب مثلا وہ کراچی آئے تو اہل کراچی ان کے میزبان ٹھہرے! لیکن مدارات ہماری زبیر بھائی نے کی!
کیسا عجیب شخص تھا کیا کام کر گیا!!
مہماں بھی خود تھا کھانا بھی خود ہی کھلا گیا!!
:)
 
زبیر مرزا

محفلین

ارے میاں کیسے مہمان کیسے میزبان ہم تو بس اپنے لاڈلے چھوٹے بھائیوں کے ناز اُٹھاتے ہیں :)
 
چائے میں ذرا جوہر جوشاندہ بھی ڈالنا۔۔۔
(ذرا طبیعت بحال ہو تو مصرع جوڑوں :p)
کتنے پرانے لوگ بھی اٹھ کر پہنچ گئے
چائے کا یہ کمال ہے ساقی شراب لا

ویسے محترمہ اتنے ایام کہاں تھیں؟؟! کیا خوب آج آپ کے درشن ہو گئے۔ بیٹھیں آپ کو جوشاندے والی چائے پیش کرتے ہیں!
 
ماہی احمد

لائبریرین
کتنے پرانے لوگ بھی اٹھ کر پہنچ گئے
چائے کا یہ کمال ہے ساقی شراب لا

ویسے محترمہ اتنے ایام کہاں تھیں؟؟! کیا خوب آج آپ کے درشن ہو گئے۔ بیٹھیں آپ کو جوشاندے والی چائے پیش کرتے ہیں!
دادا جی سے ملنے چلی گئی تھی :)
 
Top