حسان خان
لائبریرین
آپ کی گرل فرینڈز کی تعداد کتنی ہے؟؟؟
ایک بھی نہیں۔
آپ کی گرل فرینڈز کی تعداد کتنی ہے؟؟؟
جھوٹ بالکل جھوٹ سفید جھوٹایک بھی نہیں۔
جھوٹ بالکل جھوٹ سفید جھوٹ
جناب آپ کی آواز اور انداز گفتگو اتنا پیارا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ آپ اب تک کسی کے نظر التفات سے محفوظ مامون رہ سکیں ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دیکھیں سب سے پہلے تو میں آپ کی آواز اور گفتگو کا پرستار ہوں اور جب ظاہری بات ہے کہ میرے جیسا انتہا درجے کا نقاد آپ کی آواز اور گفتگو کا پرستار ہو تو پھر اصنام کی بات ہی الگ ہے۔
شفیق الرحمٰن کی کتابیں پڑھا کیجئے۔۔رومانویت آوے ای آوے
بس اسے ماحول کا اثر اور فطری میلان کہہ لیجئے کہ میں لڑکوں کی معیت ہی پسند کرتا ہوں جبکہ لڑکیوں سے کترایا کترایا رہتا ہوں۔ اور پھر میری جس طرح کی دلچسپیاں ہیں وہ اپنے اطراف کی لڑکیوں میں کم ہی دیکھی ہیں، اس لیے سوائے اُن سے واجبی سی شناسائی ہونے کے سوا کوئی تعلق نہیں رہا۔
شفیق الرحمٰن کی کتابیں پڑھا کیجئے۔۔رومانویت آوے ای آوے
اور ساتھ میں مخدوم محی الدین کی شاعری بھی۔۔۔
محمود بھائی چند دن بعد حسان بھائی کہتے پھریں گے۔۔پوری غزل ہی سنئے۔۔۔
آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچشمِ نم مسکراتی رہی رات بھررات بھر درد کی شمع جلتی رہیغم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھربانسری کی سریلی سہانی صدایاد بن کے آتی رہی رات بھریاد کے چاند دل میں اترتے رہےچاندنی جگمگاتی رہی رات بھرکوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہاکوئی اواز آتی رہی رات بھر
اس بقراط سے تو یہ پوچھا جاسکتا ہے آپ کے پاس کتابوں کی تعداد کتنی ہےآپ کی گرل فرینڈز کی تعداد کتنی ہے؟؟؟
جناب اپنے حسان میاں حسن ظن سے کام لے رہے ہیں ورنہ اگر آپ کی ان کے ساتھ موبائلک گفتگو کا سلسلہ ہے تو پھر آپ میری بات کی تائید کریں گے۔اس بقراط سے تو یہ پوچھا جاسکتا ہے آپ کے پاس کتابوں کی تعداد کتنی ہے
میری ان سے ملاقات بھی ہوچکی ہے اور مجھے ان کی سادگی اورصداقت بھی ذراسابھی شک نہیںجناب اپنے حسان میاں حسن ظن سے کام لے رہے ہیں ورنہ اگر آپ کی ان کے ساتھ موبائلک گفتگو کا سلسلہ ہے تو پھر آپ میری بات کی تائید کریں گے۔
او یار یہیں دے دو چائے اب اتنا انتظار کون کرے۔آپ تیار ہو میں اگلا چائے کا کپ (انٹرویو) آپ کے تیارکرتاہوں
لیجیے جناب چائے حاضر ہے!او یار یہیں دے دو چائے اب اتنا انتظار کون کرے۔
غیر متفقجناب اُس ملاقات کوذاتی ہی رہنے دیں تواچھاہے