فرحت کیانی
لائبریرین
کوک سٹوڈیو کا نیا سیزن آیا ہے کیا؟میں تو یہ وقت کوک سٹوڈیو سننے میں صرف کروں گا
کوک سٹوڈیو کا نیا سیزن آیا ہے کیا؟میں تو یہ وقت کوک سٹوڈیو سننے میں صرف کروں گا
نہیں ابھی نہیں آیا لیکن میں تو پانچواں سیزن ہی سن رہا ہوں اور کچھ پچھلے سیزنز کے گانے/کلام ہیںکوک سٹوڈیو کا نیا سیزن آیا ہے کیا؟
جی وہ شام کو ملا تھا۔ پورا دن بہت کرب کی حالت میں گزارا۔بہترین جوابات
بھائی مل گیا تھا کیا؟
خاص طور پر پنک پینتھر۔۔۔ میں تو اب بھی اکثر یوٹیوب وغیرہ سے ڈاؤن لوڈ کے کر پنک پینتھر دیکھتا ہوں۔
یا پھر کوئی کارٹون شو ہی دیکھ لے
ضرور جٹابہت خوب
بہت عمدہ انٹرویو جارہا ہے
کچھ سوالات میں نے بھی کرنے ہیں اگر اجازت ہو تو
لیکن پہلے تعبیر آپی اور زبیر بھائی کو کر لینے دیں میں پھر کروں گاضرور جٹا
پرسنل قسم کے سوالات کے جوابات میں اکثر نہیں بھی دیتا۔ اس بات کو ذہن میں رکھا جائے۔ اور وقت پڑنے پر برا نہ منایا جائےلیکن پہلے تعبیر آپی اور زبیر بھائی کو کر لینے دیں میں پھر کروں گا
اور میرے سوال کچھ پرسنل قسم کے ہونگے
ذہن میں رکھ کر ہی کروں گاپرسنل قسم کے سوالات کے جوابات میں اکثر نہیں بھی دیتا۔ اس بات کو ذہن میں رکھا جائے۔ اور وقت پڑنے پر برا نہ منایا جائے
جی وہ شام کو ملا تھا۔ پورا دن بہت کرب کی حالت میں گزارا۔
اسکی عمر اس وقت محض 4 سال تھی۔ اور وہ گھر سے نکل کر راستہ بھٹک گیا تھا۔ اور میں پورا شہر چھانتا رہا اس دن۔
میں اندازہ کر سکتی ہوںاسکی عمر اس وقت محض 4 سال تھی۔ اور وہ گھر سے نکل کر راستہ بھٹک گیا تھا۔ اور میں پورا شہر چھانتا رہا اس دن۔
بھئی کو بئی تو میں جان بوجھ کر لکھتا ہوں۔ اور "کا"، "کے"، "پر" وغیرہ جیسے حروف کے بغیر تو جملہ ادھورا رہے گا اپیا۔۔۔
بلاگ کا ربط میرے دستخط میں شامل ہے۔ اور بہت خوشی ہوئی کہ ہم آپ جیسے پرستار رکھتے ہیں۔
سوالات مل گئے ہیں۔ شکریہ اب بس کوئی پیپر تیار کر دے
میں نے سارے جواب ہی فوراً فوراً دیئے ہیں۔
جان کر کہا تھا کہ فرحت ہیں گیانیفرحت کیانی سب سے پہلے تو یہ پکڑیں کہ تعبیر اپیا نے بلاوجہ آپکو کیانی سے گیانی بنا دیا ہے۔۔۔ ۔ جو لوگ حروف کھانے کی بجائے حروف کا بے جا استعمال کر رہے ہیں۔ ان پر بھی تحقیق کیجیئے۔
یہ جان کر کہا تھا کہ یہ پہلے انجانے میں تبسم سے غلطی ہوئی تھی پھر محب نے اسے پکڑا اور اس کے بعد یہ بات پکی ہو گئیبالکل میں نے صبح یہ پڑھا تھا لیکن اس وقت جواب نہیں لکھ پائی تھی۔
پہلے تعبیر سے پوچھ لوں ناں ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ حروف کا بے جا استعمال نہ ہو وہ مجھے کوئی گیانی شخصیت سمجھ رہی ہوں
تحقیق شروع کی تو سب سے اوپر میرا ہی نام ہونا ہے۔
کتنی لکی ہیں کہ پھر سب درست بھی کر لیتی ہیں جبکہ میں تو اتنی غلطیاں کرتی ہوں کہ بعد میں انہیں دیکھ کر صرف شرمندگی ہوتی ہے اور اردو میں تو وہ لفظ کیا سے کیا بن جاتا ہے اور مفہوم بھی بدل جاتا ہےلکھ تو دوں تعبیر لیکن آپ کو پتہ ہے میں نے صبح آتے ہی اپنی کل کی ایک پوسٹ میں تین غلطیاں درست کیں جن میں ایک ذوالقرنین کے الفاظ میں حروف کا بے جا استعمال تھا۔ ایک میں حرف کھا لیا تھا میں نے اور ایک میں کوئی اور غلطی تھی ۔ اب دوسروں کی غلطیاں کیا پکڑوں بھلا
یہ شاپر ڈبل والا کیا محاورہ ہے ؟مجھے بھی بتائیں پلیزاک مقولہ بتا رہا ہوں کیوں کہ آپ اچھی چیزیں سیکھنے کا شوق رکھتی ہیں اور شاپر ڈبل والا محاورہ بھی آپکو یاد ہو گیا ہے۔ بالا واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ آپ نے اس آدمی کے بارے میں شاپر ڈبل کیا تھا۔
رکھ مولا تے آس۔ تے کر سب دا ستیا ناس یہ مقولہ یاد کریں پھر کوئی غم نہ ہوگا۔ یہ بڑا امریکی طرز کا مقولہ ہے۔
ارے میں نے ہاتھ روکا ہوا ہے اس لیے شروع ہو جائیںلیکن پہلے تعبیر آپی اور زبیر بھائی کو کر لینے دیں میں پھر کروں گا
اور میرے سوال کچھ پرسنل قسم کے ہونگے
اپیا لفظ کاکا اور میاں کا استعمال بھی ملے گا آپکو۔ یہ میں جان بوجھ کر ہی لکھتا ہوںایسا لگتا ہے جیسے اپنی غلطی چھپانے کو ایسا کہ رہے ہوں
ہاہاہا
یہ الگ سے کا اور کے کا نہیں کہا بلکہ ایک مکمل لفظ کاکے کا کہا ہے۔
او ہاں انی ہو گئی تھی لگتا ہے
مین بہت بہت بڑی پنکھی ہوں آپ کی
آپ چاہیں تو آپ سوالات منتخب کر کے بھیج دیں ۔میں اور تین آپشنز لکھ دونگی باقی کا صحیح جواب آپ ایڈ کر دیجئے گا
بس یہ ہو گا کہ میں حصہ نہیں لے سکوں گی پھر
فوراً فوراً کے لیے بہت بہت شکریہ
خوش رہیے اور سلامت رہیے
جو لوگ سندھی لکھتے ہیں وہ نقطے لگانے میں سخی ہی ہوتے ہیں۔جان کر کہا تھا کہ فرحت ہیں گیانی
ویسے میں سچ میں حروف کا بلکہ نقطوں کا بھی بے جا استعمال کرتی ہوں
وہ کیا ہے نا کہ میں بہت سخی ہوں
تبسم نے تو شرجیل کو بھی بہن بنا دیا تھا۔ اب وہ نہ ایڈاپٹ کر لیجیئے گایہ جان کر کہا تھا کہ یہ پہلے انجانے میں تبسم سے غلطی ہوئی تھی پھر محب نے اسے پکڑا اور اس کے بعد یہ بات پکی ہو گئی
سو میں نے بھی وہیں سے ایڈاپٹ کی ہے
یہ آپکو کوئی گیانی شخصیت ہی بتا سکتی ہے۔یہ شاپر ڈبل والا کیا محاورہ ہے ؟مجھے بھی بتائیں پلیز
مجھے اندازہ تھا کہ اس کے پیچھے کوئی بڑی کہانی ہو گی یا کوئی بیرونی ہاتھ ہو گا۔ اور یہ شک درست نکلا۔ تبسم ، محب علوی اور آپ تینوں ہی بیرونِ ملک پائے جاتے ہیں۔یہ جان کر کہا تھا کہ یہ پہلے انجانے میں تبسم سے غلطی ہوئی تھی پھر محب نے اسے پکڑا اور اس کے بعد یہ بات پکی ہو گئی
سو میں نے بھی وہیں سے ایڈاپٹ کی ہے
تعبیر پہلی فرمائش اور وہ بھی اتنی مشکلکتنی لکی ہیں کہ پھر سب درست بھی کر لیتی ہیں جبکہ میں تو اتنی غلطیاں کرتی ہوں کہ بعد میں انہیں دیکھ کر صرف شرمندگی ہوتی ہے اور اردو میں تو وہ لفظ کیا سے کیا بن جاتا ہے اور مفہوم بھی بدل جاتا ہے
نہیں نا آپ کا مشاہدہ اچھا ہے تو ایسا تھریڈ ہونا چاہیے بلکہ سلسلہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک بار ایک شخصیت ہو آپ اس کے بارے میں لکھیں اور پھر باقی میں اپنی راے دیں
شروع کریں نا مزا آئے گا۔میری پہلی فرمائش
اس محاورے کے خالق نیرنگ خیال ہیں اور وہی اس کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔یہ شاپر ڈبل والا کیا محاورہ ہے ؟مجھے بھی بتائیں پلیز
یہ آپکو کوئی گیانی شخصیت ہی بتا سکتی ہے۔
[USER=1674]تعبیر ، اپنی غلطیوں کی بات پر ذوالقرنین کا بیان ' کہ ایسا تو میں جان بوجھ کر لکھتا ہوں'۔ شاپر کرانے کی ایک مثال ہے۔
پھر اپنی غلطیوں سے دھیان ہٹا کر دوسروں کا دھیان 'گیانی' والی غلطی کی طرف مبذول کرنا 'شاپر ڈبل' کی مثال ہے۔
اس کے بعد آپکے سوال کا جواب دینے کی بجائے میری طرف ریفر کرنا 'شاپر ٹرپل' کی مثال ہے۔
اوراوپر آپ نے جو استعمال کیا ہے وہ بہترین نہیں مہا بہترین ہے۔
اس محاورے کے خالق [USER=6044]نیرنگ خیال ہیں اور وہی اس کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔