ماہی احمد
لائبریرین
چاچو خدا کا خوف کریں۔۔۔۔ امی آ گئیں کسی دن کیا کہیں گی آپ ان کے بھانجے کو ماسٹر ماسٹر بولی جا رہےآپی آپ کو بتایا ناں کہ اس نے ماسٹر کیا ہوا ہے۔
آخری تدوین:
چاچو خدا کا خوف کریں۔۔۔۔ امی آ گئیں کسی دن کیا کہیں گی آپ ان کے بھانجے کو ماسٹر ماسٹر بولی جا رہےآپی آپ کو بتایا ناں کہ اس نے ماسٹر کیا ہوا ہے۔
ماہی نے بالکل ایسے بعد از وقت کہا جیسے خدا بچائے آپ کے موضوعات سے!!!
ماہی آپ تو بڑی شرارتی ہیں
الحمدللہ اللہ نے مجھے ڈوبنے والوں میں نہیں "ڈبکیاں" لگوانے والوں میں لکھا۔۔۔۔
آخر یہ ہمارے خلاف سازشیں کیا پک رہی ہیں؟؟؟ماہی نے بالکل ایسے بعد از وقت کہا جیسے
کی میرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ
ارے میں سعید صاحب کی بات تھوڑا ہی کر رہا ہے۔ تمہیں کہا تو تھا کہ اپنی ماما کو بھی واپس لے آؤ محفل میں۔چاچو خدا کا خوف کریں۔۔۔۔ امی آ گئی کسی دن کیا کہیں گی آپ ان کے بھانجے کو ماسٹر ماسٹر بولی جا رہے
خدا نے موقع دیا تھا۔۔۔۔ آپ ہی انکاری تھےخدا بچائے آپ کے موضوعات سے!!!
کیا کسی زمانے میں خاندان کے خاندان محفل پر آتے تھے؟؟؟ارے میں سعید صاحب کی بات تھوڑا ہی کر رہا ہے۔ تمہیں کہا تو تھا کہ اپنی ماما کو بھی واپس لے آؤ محفل میں۔
آپ نے کس چیز کی دہی جمائی ہے بھلا؟؟؟؟ جو ہے ہی نہیں؟؟؟سیما آپی کو مصروف رکھنے کے لیے ہم نے انہیں شمشاد بھائی کی جانب روانہ کردیا ہے۔۔۔
جب تک ان کی واپسی ہوگی امید ہے دہی جم چکی ہوگی!!!
اب تو ہم بھی سوچ میں پڑگئے۔۔۔آپ نے کس چیز کی دہی جمائی ہے بھلا؟؟؟؟ جو ہے ہی نہیں؟؟؟
آپ کو دو نفل شکرانے کے ادا کرنے چاہیں کہ یہ وہ دور نہیںکیا کسی زمانے میں خاندان کے خاندان محفل پر آتے تھے؟؟؟
حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئےاب تو ہم بھی سوچ میں پڑگئے۔۔۔
یہ دہی کس چیز کی جم رہی ہے؟؟؟
ورنہ کیا ہوتا۔۔۔آپ کو دو نفل شکرانے کے ادا کرنے چاہیں کہ یہ وہ دور نہیں
حسرت اس دہی پر جو بن جمے پگھلا گئی!!!حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے
دہی پگلا گئی ہے سید صاحبحسرت اس دہی پر جو بن جمے پگھلا گئی!!!
اللہ معافی۔۔۔۔ ایسا سمجھ رکھا آپ نے ہمیں؟؟؟ورنہ کیا ہوتا۔۔۔
خاندان کی نسل در نسل دشمنیاں؟؟؟
سعید صاحب (ماہی کے میاؤں) تو نہیں آتے تھے۔ البتہ ماہی کی ماما اُم اریبہ کے نام سے آتی تھیں۔کیا کسی زمانے میں خاندان کے خاندان محفل پر آتے تھے؟؟؟
آپ شرارتی ضرور ہیں مگر صلح جوُ ہیں ماشاء اللّہ۔اس محفل کی خوبی یہی ہے کہ لوگ Genuine ہیں وہ بھی اس دور میں جہاںاللہ معافی۔۔۔۔ ایسا سمجھ رکھا آپ نے ہمیں؟؟؟
دو نسلوں کی صرف
"نوک جھونک" تو چلتی رہتی نا!!! "محفل" میں رنگ بھرتی۔۔۔۔آپ شرارتی ضرور ہیں مگر صلح جوُ ہیں ماشاء اللّہ۔اس محفل کی خوبی یہی ہے کہ لوگ Genuine ہیں وہ بھی اس دور میں جہاں
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا۔۔۔
اور پھر بالکل ایک خاندان کی طرح ایک دوسرے کا لحاظ۔ادب محبت اپنائیت۔