چائے پئیں

شمشاد

لائبریرین
"نوک جھونک" تو چلتی رہتی نا!!! "محفل" میں رنگ بھرتی۔۔۔۔
اب دیکھیے ایک دور میں یہاں کچھ لوگوں نے میرے چائے کہ کپ کے سائز پر اعتراض کیا۔۔۔۔ اب بتائیں کہ چھوٹی موٹی دشمنی تو آپو آپ نکل آتی نا ایسی بات پر۔۔۔
اعتراض تو ہونا ہی تھا، وہ کپ تھوڑا ہی تھا، اس میں تو پورے گھر کے افراد کے لیے چائے آ جاتی تھی۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اعتراض تو ہونا ہی تھا، وہ کپ تھوڑا ہی تھا، اس میں تو پورے گھر کے افراد کے لیے چائے آ جاتی تھی۔
اتنی کوئی سخت قسم کی نظر لگائی گئی۔۔۔ کپ خراب ہو گیا۔۔۔۔ مگر میرا پیارا کپ۔۔۔۔ اب پینسل ہولڈر بنا کتابوں والی الماری میں کتابیں پڑھتا ہے :daydreaming:
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اففف ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ ۔ اگر آپ کراچی میں ہوتیں تو مشورہ دیتے کہ ویلکم بک پورٹ کی ممبر شپ لے لیجیئے کہ سوائے چند کتب کے ممبرز کو ٪33 ڈسکاؤنٹ مل
جاتا ہے ۔ ۔ سیما آپا آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ پتہ اور فون نمبر دیکھ لیجئیے ۔ ۔

image.jpg
بالکل ٹھیک کہا میں زیادہ کتابیں اِنہی سے لیتی ہوں۔
 
سیما علی

لائبریرین
"نوک جھونک" تو چلتی رہتی نا!!! "محفل" میں رنگ بھرتی۔۔۔۔
اب دیکھیے ایک دور میں یہاں کچھ لوگوں نے میرے چائے کہ کپ کے سائز پر اعتراض کیا۔۔۔۔ اب بتائیں کہ چھوٹی موٹی دشمنی تو آپو آپ نکل آتی نا ایسی بات پر۔۔۔
بالکل ٹھیک:):)
 
ابن رضا

واہ بے مروت لوگ اپنی نوک جونک میں ہمیں کیوں گھسیٹ رہے ہیں ۔۔۔
 
بہت سی مشکلیں ہیں دوستوں سے دور رہنے میں
بس اک فائدہ ہے پیٹھ میں خنجر نہیں لگتا

میرا ایک شعر ہے

سب لٹا کر زندگی کا سامنا کیسے کریں
اس قدر غم میں خوشی کا سامنا کیسے کریں

دشمنوں سے تو چلو ہے عمر بھر کی دوستی
دوستوں کی دشمنی کا سامنا کیسے کریں
 
Top