سیما علی
لائبریرین
میری چائے ؟
میری چائے ؟
میری چائے ؟
میری چائے ؟
شمشاد بھائی مجھے تو یہ کافی لگ رہی ہے ۔زبردست، ایکدم میری خواہش کے مطابق
محبت محض خواہش کا نام ہے ۔ جو احساس کی شدت سے وقوع پذیر ہوتی ہے ۔ پھر جذبے کی شکل میں رنگ کر محصولیت کی تگ و دو میں لگ جاتی ہے ۔ دل تو سب کا ہی خالص ہوتا ہے ۔ مگر ہر کوئی اپنی حدِ نظر کا قیدی ہوتا ہے ۔ کسی کا دل کسی کے لیئے خالص نہیں ہوتا اور و ہی دل کسی اور کے لیئے خالص بھی بن جاتا ہے ۔محبت بھی تو نصیب سے ملتی ہے، دل خالص ہونا چاہیے ... کیا اک محبت کے بعد دوسری محبت ہو جانا عین فطرت ہے؟
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےمحبت محض خواہش کا نام ہے ۔ جو احساس کی شدت سے وقوع پذیر ہوتی ہے ۔ پھر جذبے کی شکل میں رنگ کر محصولیت کی تگ و دو میں لگ جاتی ہے ۔ دل تو سب کا ہی خالص ہوتا ہے ۔ مگر ہر کوئی اپنی حدِ نظر کا قیدی ہوتا ہے ۔ کسی کا دل کسی کے لیئے خالص نہیں ہوتا اور و ہی دل کسی اور کے لیئے خالص بھی بن جاتا ہے ۔
ایک محبت کے بعد دوسری محبت کیا سینکڑوں محبت ہوسکتیں ہیں ۔ خواہشات بھلا کہاں رکتیں ہیں !
اور جس پہ نکلے وہ گھر سے ہی کم نکلےہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
قیامت کی نظر رکھتا تو اتنے دھوکے کھاتا ۔بالکل درست پہچان ہے پر کافی اور چائے مکس ہے پر مزہ دوبالا ہو جاتا ہے چائے کا۔یہ ضرور کہوں گی ظفری صاحب قیامت کی نظر رکھتے ہیں
وہ تو اس لئیے قیامت کی نظر رکھتا تو اتنے دھوکے کھاتا ۔
محبت محض خواہش کا نام ہے ۔ جو احساس کی شدت سے وقوع پذیر ہوتی ہے ۔ پھر جذبے کی شکل میں رنگ کر محصولیت کی تگ و دو میں لگ جاتی ہے ۔ دل تو سب کا ہی خالص ہوتا ہے ۔ مگر ہر کوئی اپنی حدِ نظر کا قیدی ہوتا ہے ۔ کسی کا دل کسی کے لیئے خالص نہیں ہوتا اور و ہی دل کسی اور کے لیئے خالص بھی بن جاتا ہے ۔
ایک محبت کے بعد دوسری محبت کیا سینکڑوں محبت ہوسکتیں ہیں ۔ خواہشات بھلا کہاں رکتیں ہیں !
آپ نے بہت ہی دقیق موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ اس پر تو میں اتنا لکھ سکتا ہوں کہ شاید پڑھنے میں بھی عرصہ لگ جائے ۔ مگر بہرحال میں ہر کسی نظریے اور عقائد کی قدر کرتا ہوں ۔ اس لیئے میں اس کا جواب نہیں دونگا ۔عشق کی وجہ سے تو یہ کائنات تخلیق ہوئی ھے، میری نظر میں تو پہلا عاشق ہی رب تعالیٰ ھے اور ہم میں سے جو کوئی بھی عشق میں مبتلا ہوتا ہے وہ سنت الٰہی پوری کر رہا ہوتا ھے۔ یہ عشق بھی بڑی عجب شے ہے جوں جوں اس عشق میں داخل ہوتے جائیں آپ روبوٹ سے بنتے چلے جاتے ہیں۔
عاشق قربانی کے جذبے سے سرشار اپنے معشوق کے لئیے سب کچھ لٹانے کے لئیے ہر لمحہ تیار رہتا۔۔۔۔۔
عشق مجازی عشق حقیقی کا پہلا زینہ ھے اور اس عشق مجازی کی کامیابی آپ کو محبت کی طرف لے جاتی ھے اور اس کا فراق آپ کو عشق حقیقی کی طرف لے جاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔اسکی مثالیں بے حساب اور بات سے بات بڑھتی جائے گی پر بات یہی سچ ہے۔۔۔۔۔۔
بے شک بجا فرمایا آپ نے میرا بھی یہ پسندیدہ موضوع ہے آپ نے بہت ہی دقیق موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ اس پر تو میں اتنا لکھ سکتا ہوں کہ شاید پڑھنے میں بھی عرصہ لگ جائے ۔ مگر بہرحال میں ہر کسی نظریے اور عقائد کی قدر کرتا ہوں ۔ اس لیئے میں اس کا جواب نہیں دونگا ۔
ہمیں پوری طر ح اندازہ ہے آپ کی علم دوستی کا اور ہم بے حد قدر کرتے ہیں علم دوست و عالم دوست لوگوں،اردو محفل کہ نو رتن ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور آپ اپنی مثال ہیں ،ہم آپ کی تحاریر کے بڑے قدر دان ہیں ،کسی دن فرصت میں بات ضرور ہو گی اس موضوع پہ ان شاء اللّہ۔۔۔۔۔آپ نے بہت ہی دقیق موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ اس پر تو میں اتنا لکھ سکتا ہوں کہ شاید پڑھنے میں بھی عرصہ لگ جائے ۔ مگر بہرحال میں ہر کسی نظریے اور عقائد کی قدر کرتا ہوں ۔ اس لیئے میں اس کا جواب نہیں دونگا ۔
ظفری بھائی قیامت کی نظر اس لیے رکھتے ہیں کہ اللہ کی ان پر خاص رحمت ہے اور وہ اس لیے کہ یہ ہر وقت خوف الٰہی و اہلیہ سے کانپتے رہتے ہیں۔ تو اللہ تعالٰی بھی ایسے بندوں پر، جو اس سے ڈرتے رہیں، خاص کرم فرماتا ہے۔بالکل درست پہچان ہے پر کافی اور چائے مکس ہے پر مزہ دوبالا ہو جاتا ہے چائے کا۔یہ ضرور کہوں گی ظفری صاحب قیامت کی نظر رکھتے ہیں
محبت خواہش ہے؟محبت محض خواہش کا نام ہے ۔ جو احساس کی شدت سے وقوع پذیر ہوتی ہے ۔ پھر جذبے کی شکل میں رنگ کر محصولیت کی تگ و دو میں لگ جاتی ہے ۔ دل تو سب کا ہی خالص ہوتا ہے ۔ مگر ہر کوئی اپنی حدِ نظر کا قیدی ہوتا ہے ۔ کسی کا دل کسی کے لیئے خالص نہیں ہوتا اور و ہی دل کسی اور کے لیئے خالص بھی بن جاتا ہے ۔
ایک محبت کے بعد دوسری محبت کیا سینکڑوں محبت ہوسکتیں ہیں ۔ خواہشات بھلا کہاں رکتیں ہیں !
واہ واہ! کمال تبصروں پر اہل نظر رکھتے ہیںظفری بھائی قیامت کی نظر اس لیے رکھتے ہیں کہ اللہ کی ان پر خاص رحمت ہے اور وہ اس لیے کہ یہ ہر وقت خوف الٰہی و اہلیہ سے کانپتے رہتے ہیں۔ تو اللہ تعالٰی بھی ایسے بندوں پر، جو اس سے ڈرتے رہیں، خاص کرم فرماتا ہے۔
نظر تو آپ کی قیامت لے آتی ہے، آپ نے راز بتا دیاظفری بھائی قیامت کی نظر اس لیے رکھتے ہیں کہ اللہ کی ان پر خاص رحمت ہے اور وہ اس لیے کہ یہ ہر وقت خوف الٰہی و اہلیہ سے کانپتے رہتے ہیں۔ تو اللہ تعالٰی بھی ایسے بندوں پر، جو اس سے ڈرتے رہیں، خاص کرم فرماتا ہے۔