چائے پئیں

سیما علی

لائبریرین
ان کیا پوچھتی ہیں۔۔۔
قبول تو ہمیں کرنا ہے۔۔۔
قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے!!!
:happy: :happy: :happy:

آپکی قبول ہے سے ایک مشہور لطیفہ یاد آیا:

محترمہ بینظیر بھٹو کسی جاگیردار سے شادی کرنے کے حق میں نہیں تھیں۔ وہ سمجھتی تھیں کہ ایک جاگیردارسیاست میں بھی من مانی کرتا ہے اور ازدواجی زندگی میں بھی۔ اس نے بَرتومڈل کلاس سے ہی ڈھونڈا لیکن قسمت کی ستم ظریفی دیکھئے ،وہ مڈل کلاسیا بھی اقتدار میں آکرایک جاگیردار بن گیا۔۔۔۔
خیال رہے عرب خاتون سے اتنی جلدی راضی ہو گیے۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں البم تو لے آؤں، لیکن جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، کہ ہمارے ہاں ہر کام کی فیس ہوتی ہے، تو البم دکھانےکی فیس جمع کروا دیں، صرف دس صد روپے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں تو وہ بھی تو البم میں سے ہی دیکھ کر پسند کریں گے ناں۔
جہاں فیسیں بھرنے کی بات آتی ہے آپ آئیں بائیں شائیں کرنے لگ جاتے ہیں۔
 

سید عمران

محفلین
ہاں ناں تو وہ بھی تو البم میں سے ہی دیکھ کر پسند کریں گے ناں۔
جہاں فیسیں بھرنے کی بات آتی ہے آپ آئیں بائیں شائیں کرنے لگ جاتے ہیں۔
ہم صرف البم دیکھنے کی کوئی فیس نہیں دینے والے۔۔۔
جب تک ہماری تمام مانگیں پوری نہ کی جائیں!!!
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال البم میں یہی ایک تصویر ملی ہے۔ اس کے متعلق کیا خیال ہے؟ اگر منظور ہو تو سلسلہ جنبانی شروع کیا جائے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فی الحال البم میں یہی ایک تصویر ملی ہے۔ اس کے متعلق کیا خیال ہے؟ اگر منظور ہو تو سلسلہ جنبانی شروع کیا جائے

image.jpg
یہ تو واقعی ہتنی ہے۔۔۔۔۔۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
ڈرنے یا فکر مند ہونے کی کیا بات ہے۔۔۔
ہم علی الاعلان اور ببانگ دہل اپنی خواہشات کا اظہار کرکے کون سا انہیں حاصل کرپائے۔۔۔
لہٰذا بے فکر رہیں، صاحب کچھ بھی کرلیں حاصل کچھ نہیں ہونا!!!
:crying3::crying3::crying3:
ان شاء اللہ ۔ ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔ ۔ :redrose::redrose::redrose::redrose:
 

صابرہ امین

لائبریرین
جی یہ بھی بروٹس ہی نکلے!!!
بھئی "بروٹس " کا محل بنتا تو نہیں ۔ ۔ اگر عاطف بھیا نے ہمت جتا کر کچھ ایسا ویسا کر بھی ڈالا تو ہماری صحت پر کیا فرق پڑے گا ۔ ۔ ہم تو ان کی بٹیا اور وہ ہمارے بھائی ہیں ۔ ۔ (۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:)
 
آخری تدوین:
Top